Subha 7am lift phans jaati hai, 12pm nuclear state ko hosh aata hai, 3-4pm tk strategy banti hai... Aur media esy cheekh rha jsy Delhi py qabza krny lgy... Bhai jb sub kuch Fouj k pas rakho gy tw wo ye kuch kry ge na. Kbe thoray sy resources 1122 ko be dy k azma lo.
#Battagram
Unfortunately, our Pak Army didn't let any other institution grow.
They are the best fertilizer company, the best developers, the best oil & gas providers, the best cereal company, the best cement company and they are the best in everything. Alhumdulilah
#Battagram
ان کو ٹھیک کرنے کا بجٹ اور پیسہ کب آیا اور کہاں گیا کس نے کھایا کوئی جواب نہیں کوئی سوال نہیں کیونکہ یہ ایک گندی ریاست ہے جہاں انسان کے جان و مال کی کوئی پروا نہیں۔
بس یہ اشرافیہ کا ملک ہے غریب عوام بس ٹیکس دیتی ہے یا مرتی ہے بس۔. (4)
دنیا اپنے ریسکیو کے اداروں کو مضبوط کرتی ہے ان کے پولیس کے پاس ریسکیو کے پاس اپنے ہیلی کاپٹر ہیں اپنی مشینری ہے جو ایمرجنسی کے حالات میں بغیر اپنی فوج کا انتظار کیے ہر ممکن حد تک ریسکیو آپریشن کرتے ہیں اور اگر پھر بھی ممکن نہ ہو تب آرمی جیسے بڑے آپریشن کرتی ہے۔. (1)
#Battagram
ریسکیو اداروں کے پاس اتنی سہولتیں کیوں نہیں اور ایسے حادثات کیوں رونما ہوتے ہیں کیوں نہیں ان چیئر لفٹس کی سالانہ یا ڈیلی روٹین پر مینٹیننس کی جاتی اور اگر یہ رسیاں جو ٹوٹ گئی کیوں نہیں چیک کی جاتی۔
(3)