السلام و علیکم السلام ورحمتہ اللہ
اے انسان اللہ تعالیٰ نے تجھے بڑی عزتوں سے نوازا ہے ،
اسلام جسم کی نمائش کا حق نہیں دیتا لیکن افسوس آج کل جسمانی نمائش نہ کی ہو تو آپ کو عزت نہیں دی جاتی ، ایسی عزت سے ذلت بہتر ہے جو اسلام کے خلاف ہو،
اللہ تعالیٰ ہمیں ان گناہوں سے بچائے ،
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عشرہ ذی الحجہ
ﷲ أكبر
ﷲ أكبر
ﷲ أكبر
ﻻ إله إلاالله
ﷲ أكبر
ﷲ أكبر
ولله الحمد
ﷲ أكبر كبيرا
والحمد لله كثيرا
وسبحان ﷲ بكرةً أصيلا
@chawdhary343 دوسروں کو گناہ پہ اکسایا جاتا ہے۔ ایسی حرکتوں سے ، یہ جو جسمانی نمائش کی جاتی ہے یہ بھی حکیموں کے نسخوں کو متاثر کرتے ہیں تبھی حکیم فراڈیں نکل رہے ہیں ، حکیم خود پریشان ہے اس نمائش سے
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بے حیائ دولت کے ڈھیر تو لا سکتی ہے پر سکون نہیں
حیاء اور ایماندار اور سخی ڈھیروں دولت پہ راج کرتے ہیں اور سکون بھی پاتے ہیں
قرآن وحدیث سے ثابت ہے
السلام و علیکم
کسی بے بس انسان کی آہ سے بچو ۔کیا پتا ایک دن خود کو بے بس پاؤ ،
سب کے لیے خیر کی دعا مانگا کروں شاید ہمیں اس دعا سے خیر مل جائے ،
ازدواجی زندگی میں شوہر کی بے بسی سے فاہدہ نہیں اٹھاؤ ،
مل بانٹ کر زندگی گزاریں ، شوہر سے اس کے والدین نہ چھینیں