سیدنا امام حسینؓ نے ظالم یزیدی نظام کو چیلنج کیا اور یزید کے باطل اقتدار اور فسق و فجور پر مبنی نظام حکومت کے سامنے سر جھکانے سے انکار کیا اور تاریخ عالم کی بے مثال قربانی دے کر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے حق اور باطل، سچ اور جھوٹ کے درمیان لکیر کھینچ دی۔
#میرا_بادشاہ_حسین_ہے
I strongly condemn the suicide attack in #DIKhan. Enemies of humanity cannot bear to see peace in Pakistan. May Allah Almighty increase the rank of the martyrs and provide a quick recovery to the injured. Those involved in the attack and their abettors must be made an example of.
ماڈل ٹاؤن میں ظالم حکمرانوں نے اپنے ہی شہریوں کا خون بہایا، 5سال گزر گئے انصاف نہیں ملا، شہدائے ماڈل ٹاؤن ہمارا فخر ہیں، انصاف کے حصول تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک
@GandapurPAT#ModelTownMartyrsDay
بطوراپوزیشن رہنما عمران خان ہمیشہ کہتے تھے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کا کیس اتنا واضح ہے کہ اس کا فیصلہ ایک مہینے میں ہوجانا چاہیے تھا، اب انکی حکومت کو بھی 10ماہ گزرگئے، انصاف کے راستے میں حائل رکاوٹیں دورکرنا بطوروزیراعظم انکی ذمہ داری ہے: حافظ غلام فرید
#MTmartyrsAwaitJustice
وقار اور عزت نفس کے تحفظ کے ساتھ دکھی انسانیت کی خدمت ہی بہترین عبادت ہے اور فی زمانہ کسی کو معاشی اعتبار سے پاؤں پر کھڑا کرنا افضل ترین عمل اور سوسائٹی کی خدمت ہے۔
#AlMawakhat@OfficialMUL@MinhajulQuran
I am deeply grieved to hear about the martyrdom of our brave armed officers and soldiers in an IED blast that took place in Kharkamar, #NorthWaziristan. Heartfelt condolences to the bereaved family in their painful times, and prayers for the recovery of the injured.
مریم صفدر کے والد اور چچا کے حکم پر ماڈل ٹاؤن میں ، 14 بے گناہوں کو شہید کیا گیا جن میں دو خواتین بھی شامل تھیں، مریم صفدر کو آج کے دن تک اس ظلم کی مذمت کرنے کی توفیق نہ ہوئی؟مجرم ٹولے کو ہر اس واقعہ سے دلچسپی ہے جس سے فوج پر تنقید کا راستہ کھلتا ہو
@MaryamNSharif
Itikaf has a special status in Islam which has been validated in several Hadiths of Holy Prophet (PBUH). I welcome all those who are coming from all the provinces of Pakistan to perform Itikaf just for the sake of Allah Almighty's love & nearness which is indeed a great blessing.