آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ھو گئی ۔۔ایسا لگ رھا تھا جیسے کیسی نوجوان سے مل رھا ھوں ۔۔سرخ سپید رنگت ۔۔چمکتا ھوا چہرہ ۔۔آنکھوں میں جزبے کے ساتھ ساتھ درویشوں والی عاجزی ۔۔جیل کی سختیوں نے وزن خاصا کم کر دیا ھے ۔۔گرین رنگ کی کالروں والی قمیض اور اسکے اوپر گہرے کلر والی جرسی نے لگ رھا تھا انہیں عمر کی قید سے بھی آزاد کر دیا ھے ۔۔پاکستان کے لوگوں کے دل ودماغ میں بسنے والے اس قومی ھیرو کو اپنے سامنے پا کر میں تھوڑا جزباتی ھوا ۔۔میں نے محسوس کیا کہ میری آنکھوں میں تھوڑی نمی ا رھی ھے ۔۔لیکن خان مسکرایا ۔۔اور پھر اوپر آسمان کی طرف انگلی اٹھا کے کہا ۔۔سمیع میں نہیں کہتا تھا کہ سب سے بڑی طاقت اللہ آلحق ھے اور وھی سارے فیصلے کرتا ھے ۔۔
ھم جماعتِ اسلامی، شیرانی گروپ یا MWM میں ضم ہو سکتے ہیں۔ پنجاب سے TLP کی بھی ہمیں آفر ہے ضم ہونے کی۔ حتمی فیصلہ کل عمران خان کرینگے؛
رہنما PTI شیر افضل مروت کی پروگرام “جی فار غریدہ” میں گفتگو ۔۔۔ #GFG
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے لاہور قصور بہاولنگر موٹر وے افتتاح کے حوالے سے 30 جولائی کھڈیاں جلسہ کا پروگرام بوجہ بارش تبدیل کر کے 6 اگست بروز اتوار 4 بجے کردیا گیا ہے