کرسی ، عہدہ اور دولت کا نشہ جب اتر جاتا ہے تب ہوش ٹھکانے لگ جاتا ہے لیکن تب تک پانی سر سے گزر چکا ہوتا ہے۔ تاہم اللّٰہ کے کچھ اچھے بندے بھی ہوتے ہیں جو ملک و ملت کا درد اپنے سینے میں محسوس کرتے ہیں
آسمانی وسعتوں کی پیمائش روشنی کی رفتار سے کی جاتی ہے جسکو نوری سال کہا جاتا ہے
روحانیت میں ایک چیز ایسی ہے کہ جو روشنی کی رفتار سے بھی زیادہ تیز ہے۔ جسکی ابتدا اور انتہا کی کوئی حد نہیں۔
اور وہ کیا ہے ؟
وہ " خیال " ہے۔ جو زماں و مکاں کی قید سے آزاد ہے
#روح_اور_روحانیت
Earth day 22 April 2026
آج کا لگایا ہوا ایک پودا، کل کی نسلوں کے لیے ٹھنڈا سایہ اور صاف ہوا بنے گا۔ آئیے اس یومِ ارض پر زمین کا قرض اتاریں اور ایک درخت ضرور لگائیں۔
@Javedakhtarjadu Did Kulbhushan Yadav come from Egypt or from Norway? he also came from your country and was caught spreading chaos in our country. Also you should know that how's your country treated our Pakistani writers and artists.
Look inside your neck before criticizing
پاکستان آرمی وطن عزیز کا ایک ایسا ادارہ ہے جس نے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ ملک کی تعمیر و ترقی میں بھی ایک ٹھوس اور مثبت کردار ادا کیا ہے۔ وقت گواہ ہے کہ اگر اس پاک سرزمین نے لہو کا خراج مانگا تو وہاں افواج پاکستان کے جوانوں اور افسروں نے ہمیشہ سبقت لی
#PakArmyZindabad