@Aladeen_Pro آپ لوگوں کی بھی کیا زندگی ہے؟ کبھی مودی کے حمایتی، کبھی افغان طالبان کی حمایتی، کبھی ایران کے حمایتی، کبھی ٹی ٹی پی کے حمایتی اور اب کشمیر پہنچ گئے،۔۔۔۔۔
@ARYSabirShakir بالکل۔۔۔ انڈیا مسئلہ کشمیر کو ختم نہیں کر سکا مگر یہ کام بھی پچھلے حکومت میں انجام پذیر ہوا۔۔۔ جبکہ ہمارے حکمرانوں نے کشمیر ہائی وے کا نام سرینگر ہائی وے رکھنے اور ایک ٹانگ پر کھڑا رہنے کو غنیمت سمجھتے رہے
@agentjay2009 کھیلوں کے میدانوں اور سرگرمیوں کو سیاست اور سیاسی نعرے بازی کی گند سے آلودہ کرنا قابل مذمت فعل ہے۔ تمام سیاسی جماعتوں کو چاہیے کہ وہ کھیلوں کے میدانوں اور کھیل کے مقابلوں کے دوران سیاسی گند بازی سے اجتناب کی پالیسی اپنائیں۔
@JimmyVirkk جی بالکل۔۔۔۔ ابھینندن کو فورا چھوڑنا بڑا کارنامہ ہے۔۔۔۔ اور اسے بھی بڑا کارنامہ کشمیر کو چپکے سے بیچنا ہے۔۔۔
اور اور اس سے بھی بڑا۔۔۔ سب سے بڑا کارنامہ ایک ٹانگ پر کھڑا ہونا ہے
@zarrar_11PK ہم متحدہ عرب امارات کو اپنا بھائی تسلیم کرتے ہیں مگر امارات کو بھی یہ دیکھنا ہوگا کہ پاکستان کے اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے قربت کی وجہ سے پاکستان کے عوام کو دکھ ہوتا ہے۔
@SabeeKazmi786 پاکستانی نوجوانوں کو 1 کروڑ نوکریاں ملی،50 لاکھ گھر ملے ہیں۔گائے،بھینس کٹے،مرغی، چوزے پالنے اور انڈے بیچنے جیسے اعلیٰ پائے کے بزنس آئیڈیاز ملے ہیں،پاکستانی نوجوانوں کو گالم گلوچ، بدزبانی اور اپنے ملک میں افراتفری پھیلانے جیسے امور میں فنی تربیت فراہم کی گئی ہے، اور کیا چاہیئے۔۔
@SabeeKazmi786 اور آپ کوسوں دور بیٹھ کر صرف بیان دینے سے بہتر ہے کہ ذرا خیبر پختونخوا میں آکر دیکھ لیں کہ پچھلے 13 سالوں سے جن کی حکومت ہے انہوں نے اس صوبے کو کس حالت میں پہنچا دیا ہے۔ دوسروں پر تنقید تو کرتے ہیں ذرا اپنا حال بھی دیکھ لیجیئے گا
@Naya__Pakistan_ سائفر تھا یا نہیں مگر ہمیں خان صاحب کی بات پر اعتبار ہے،انکے دو بیان بہت اہم ہیں۔
ایک یہ کہ سائفر انکے دفتر سے گم ہوا،ان کے دفتر سے گم شدہ چیز بیرون ملک لوگوں کے ہاتھ لگ گیا،یہ نا اہلی ہے۔
دوئم یہ کہ خان صاحب نے خود کلیئر کر دیا تھا کہ انکو نکالنے میں امریکہ کا کوئی ہاتھ نہیں۔