بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا بڑا انکشاف 🔥🔥
نواز شریف نے جب مریم نواز شریف اور کیپٹن صفدر کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا تو پھر یہ پلان بنایا تھا کہ کیپٹن صفدر کو قتل کردوں گا، اور مریم نواز کی کسی اور جگہ شادی کروں گا۔ پھر اُس وقت کے آرمی چیف جنرل آصف نواز نے نواز شریف کو کہا کہ کچھ نہ کرو، کوئی غط اقدام نہ اٹھانا ہمارا بندہ ہے، دونوں سے غلطی ہوگئی جانے دو، دونوں ایک دوسرے سے محبت، عشق کرتے ہیں۔ اس کے بعد پھر کیپٹن صفدر کی مریم نواز سے شادی کا فیصلہ کیا گیا۔
مرد کی خوبصورتی یہ ہے کہ بس مرد ہو
مرد پر خوبصورتی اچھی بھی نہیں لگتی ، مرد کا فقط مرد ہونا لازم ہے.
ہاں اچھا لگتا ہے جب مرد حیا کرتا ہے ، جب مرد عورتوں کی محفل سے اٹھ جاتا ہے ،
جب مرد دو لوگوں میں کسی عورت کا مؤضوع نہیں چھیڑتا ،
اچھا لگتا ہے جب مرد اپنی ماں ،بہن ،بیٹی ،بیوی کو بوسہ دیتا ہے ،
اچھا لگتا ہے جب مرد اپنا آخری نوالہ اپنی بیوی کو کھیلتا ہے ،
اچھا لگتا ہے جب مرد اپنی ماں سے آہستہ آواز میں تمیز کے دائرے میں رہ کر بات کرتا ہے.
اچھا لگتا ہے جب مرد نماز کا پابند ہوتا ہے ،
اچھا لگتا ہے جب مرد عورت ذات کی عزت کرتا ہے ،،
کل دوپہر سے اسلام آباد کے چاروں طرف کنٹینر لگائے، پکڑ دھکڑ کی، بم برآمد کیے، آج سارا دن عام شہریوں کو ذلیل کیا، بددعائیں لیں، آخر میں نتیجہ کیا نکلا؟ نتیجہ یہ نیچے جلسہ گاہ سے دیکھ لیں۔ یہ ویسے انتہائی عقلمند ہیں، ان سب کو امتیاز کے تمغے دینے چاہیں
اس جذبے کو لاٹھیوں سے دبانے کی کوشش کرنے والوں کی عقل پر بس ہنسا جاسکتا ہے۔ ظالم نظام کے سامنے آج بھی عمران خان کی تصاویر لیے یہ قوم نہتی لیکن فولادی عزم کے ساتھ کھڑی ہے۔
#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار