وزیراعلٰی سہیل آفریدی اس بار انٹرنیشنل میڈیا کو بھی اپنے کنٹینر پر ساتھ لے کر چلیں تاکہ دنیا دیکھے کہ ہمارا احتجاج پرامن ہے۔
اگر کوئی بدنظمی یا شرارت ہوتی ہے تو اس کا سچ بھی دنیا کے سامنے ائے
@SohailAfridiISF
اسلام آباد ہائیکورٹ کہتی ہے کہ لانگ مارچ سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہو رہی ہے تو کیا اب ہائیکورٹ کو 3000 کنٹینرز اور موٹروے کی بندش نظر نہیں آرہی
اب سسٹم ایسے نہیں چل سکتا ، یہ کہہ رہے ہیں کہ ہمارے آنے سے اربوں کا نقصان ہوگا تو کھربوں کا نقصان تو یہ حکومت پہلے ہی کر چکی ہے، شفیع جان @ShafiJanPTI
پشاور اسلام آباد موٹروے کو تاح ثانی بند کر دیا گیا ہے حکومت کی جانب سے۔
جبکہ سرفراز ڈوگر نے کہا تھا کوئی راستہ بند نہیں ہونا چاہیے۔
کوئی جج صاحب کو خبر کرو۔
ہمیں تو لگتا ہے ریاست ہمیں پہاڑوں پر دھکیل رہی ہے پ لیکن ہماری تو جدوجہد سیاسی اور آئینی ہے پہلے ہمارے ایم پی ایز تیار نہیں تھے اب تو سارے تیار ہیں اگر ایم پی ایز کی گاڑیوں پر فائرنگ کرو گے آگے سے وہ بھی کریں گے تو آپ ملک کو کس طرف لے کر جا رہے ہیں
جنید اکبر
پشاور میں اغواء کاری کے خلاف احتجاج!!
پشاور میں غیر قانونی اغواء کاری کا سلسلہ جاری ہے,
اغواء کرنے والوں کے پاس کوئی وجہ نہیں, بس بدمعاشی کرتے ہیں اور عام شہریوں کے علاؤہ اراکینِ اسمبلی بھی اغواء کر رہے ہیں!!
”رات کو 1:30 بجے کے قریب ایک دم سے شور ہوتا ہے علیمہ آپا کے گھر پہ۔ اور جب شور ہوتا ہے تو علیمہ آپا کا جو بیٹا ہے، شاہریز خان، وہ جب باہر آتا ہے اپنے کمرے سے، اوپر ان کا کمرہ بن رہا ہے۔ تو جب کمرے سے باہر آتے ہیں تو نیچے دیکھتے ہیں تقریباً 100 کے قریب پولیس والے ان کے لابی میں کھڑے ہیں۔ اور جس میں خواتین پولیس والے بھی ہیں اور میل بھی ہیں۔ تو یہ نیچے آتے ہیں، آ کر پوچھتے ہیں کہ آپ کس وجہ سے آئے ہیں، تو پتہ چلتا ہے کہ وہ دونوں بہنوں کو عظمیٰ خان کو اور نورین نیازی کو لینے آئے ہیں۔“
عمران خان کے کزن قاسم خان کی میڈیا سے گفتگو۔ علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی گرفتاری سے قبل گھر کے گھیراؤ اور رات گئے پولیس چھاپے کی تفصیلات
چارسدہ احتجاجی مظاہرہ
صوبائی وزیرِ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ فضل شکور خان کے اغوا کے خلاف چارسدہ میں احتجاجی مظاہرہ۔
مظاہرین نے فضل شکور خان کی فوری بازیابی اور واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کا مطالبہ۔
#EndEnforcedDissapearences
نامعلوم افراد کی جانب سے ایک اور رکن قومی اسمبلی کی جبری گمشیر کی۔چارسدہ خیبر پختون خواہ سے منتخب رکن ء قومی اسمبلی فضل محمد خان کو مردان رشکئ انٹرچینج سے اغوا کر لیا گیا۔۔نامعلوم افراد کی جانب سے آئین قانون عوامی مینڈیٹ اور عوامی نمائندوں کی کھلم کھلا تضحیک جاری ہے ۔۔ابھی تو پی ٹی آئی سڑکوں پہ نکلی بھی نہی ہے اور انکی بوکھلاہٹ کا یہ عالم ہے ۔
تھانہ تاترا حیات آباد پشاور میں صوبائی صدر انصاف سٹو ڈنٹس فیڈریشن مشرف آفریدی کی مدعیت میں 27 ستمبر لانگ مارچ کی فلیکس اتارنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
ہم سب کو اس ملک کو مل کر بچانا ہو گا یہ ملک آئین پاکستان اور رول آف لا کے تحت ہی بچایا جا سکتا ہے پنجاب کی عوام کو سوچنا ہو گا یہ سمجھتے ہیں پنجاب ہماری base ہے اس کی بنیاد پر ہم جو مرضی کریں ۔
علامہ راجہ ناصر عباس
🚨صوبائی وزیر شکور خان کے اغوا کی ویڈیو یلدا حاکم نے شو میں چلا دی یلدا حاکم کا شدید تشویش کا اظہار
یلدا حاکم : میں آج ایک ممبر پارلیمنٹ کے اغوا کی ویڈیو دیکھ رہی تھی کہ کیسے دن کی روشنی میں دہشت کے ذریعے اٹھایا جا رہا ہے کیا اس صورتحال کے بعد بھی 27 ستمبر احتجاج کی کال جاری رکھیں گے ؟
ذولفی بخاری: پچھلے دو دنوں سے پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کے بعد ملک سے باہر بیٹھ کر میرے لیے کہنا بہت آسان ہے کہ ہم احتجاج کریں گے لیکن حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے 26 نومبر کو کم از کم ہمارے 11 لوگوں کو شہید کیا تھا تو ہمیں اس بار نکلنے سے پہلے کارکنان کے تحفظ کے پہلو پر بھی سوچنا ہو گا لیکن لوگ ہر صورت نکل کر اپنے غصے اور جزبات کا اظہار پرامن رہ کر کرنا چاہتے ہیں ہمیں اس پہلو کو بھی دیکھنا ہو گا