@Shahid_farid19 عملی طور پر ناممکن ہوگا
لہٰذا آپ سےخصوصی گزارش ہ�� مانیٹرنگ کو کم از کم ایک ہفتےکے لیےمؤخر کر دیا جائے
آپ کا ایک ہفتے کا تعاون پارٹنر اسکولز کے لیے نہایت حوصلہ افزا ہوگا۔ امید ہے ہماری گزارش کو شایان شان اہمیت دی جائے گی
#PEFFamily
#PEFPartnerSchools #PunjabEducationFoundation
@Shahid_farid19 محترم جناب شاہد فرید صاحب، ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن!
مودبانہ گزارش ہے پارٹنر اسکولز 24 اگست کو گرمیوں کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل رہے ہیں، جبکہ جاری کردہ شیڈول کے مطابق اسی روز مانیٹرنگ بھی رکھی گئی ہے۔ تعطیلات کے فوراً بعد پہلے ہی دن 90% حاضری کا ہدف
#PEFFamily
#ReleasePEFPayment#PEFFamily
تعلیم کی بہتری کے لیے اساتذہ کا باوقار روزگار ضروری ہے، پیف اساتذہ کو تنخواہیں نہ دینا پنجاب کے تعلیمی مستقبل کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے۔
تین تین ماہ پےمنٹ نہ دی جائے کیا انصاف کا تقاضا یہی ہے؟؟
آپ انصاف اور میرٹ کے داعی ہیں پھر ہمارے ساتھ یہ ظلم کیوں کیا جارہا ہے ؟؟ کب تک ظلم چلتا رہے گا
براہ کرم پےمنٹ فوری طور جاری کی جائے
احسان مند رہیں گے
@RanaSikandarH@MaryamNSharif@NawazSharifMNS
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنر سکولوں کو جون اور جولائی 2026 کی ادائیگیاں، نیز نئے داخلوں (2026) کی مد میں واجبات تاحال موصول
نہیں ہوئے ہیں
@MaryamNSharif@PEFPUNJAB@Ranaskindarhaya