وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت یا اسکے کسی ادارے کی طرف سے کالعدم جائینٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے اور نہ ہی ان سے کوئی وعدہ کیا گیا ہے حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ قمر رضا نامی شخص کے ذریعہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایکشن کمیٹی کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں کیا نہ کوئی یقین دہانی کرائی ہے البتہ پیپلز پارٹی کی قیادت کا دعویٰ ہے کہ وہ حکومت اور ایکشن کمیٹی میں بات چیت کرانے کی کوشش کررہی ہے لیکن ابھی کوئی نتیجہ سامنے نہیں آیا
شوکت نواز میر ممبر کور کمیٹی جموں کشمیر جائینٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کل گرفتار کر لیا گیا۔ وہ راولاکوٹ کی جانب جا رھے تھے۔ بہادروں کی طرح شوکت نواز میر نے کشمیر کی تاریخ کی سب سے اہم عوامی تحریک کی قیادت کی، کوئی سودا بازی نہ کی۔اگر وہ گرفتار ہوئے ہیں تو رھا بھی ہوں گے اور آئیں گے
Alhamdulliah!
So proud of my younger brother Dr Ch Iqbal Yousaf on his MBBS convocation today. From late‑night study struggles to this big achievement — you earned every bit of it. Dr. sahab, the journey begins now. Congratulations! 🎓✨
ٹرمپ ایک دن پاکستانی قیادت کی تعریف کرتا ہے دوسرے دن نیتن یاہو کی تعریف کر دیتا ہے۔اب کہتا ہے جنگ واپس آ رہی ہے۔ایرانیوں کو پہلے جنگ سے فرق پڑا نہ آئندہ پڑنے والا ہے۔فرق تو امریکا کو پڑنا ہے۔ایران نے ایٹمی ہتھیاروں کے بغیر امریکا کی طاقت کا جنازہ نکال دیا https://t.co/T96lCiwEZn
Islamabad April 11 ,2026.
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif held a meeting with the Iranian delegation at the Islamabad Talks today.
The Iranian side was led by the Honorable Speaker of the Iranian Consultative Assembly, Mr. Mohammad Bagher Ghalibaf, assisted by Foreign Minister of the Islamic Republic of Iran, Mr. Abbas Araghchi.
Appreciating Iran’s engagement in the Islamabad Talks, the Prime Minister affirmed Pakistan’s sincere resolve to continue playing its role as a mediator to help build momentum towards achieving meaningful results in the interest of regional and global peace and stability.
Deputy Prime Minister and Foreign Minister Muhammad Ishaq Dar, Chief of Army Staff and Chief of Defence Forces Field Marshall Syed Asim Munir and Interior Minister Syed Mohsin Raza Naqvi attended the meeting from Pakistani side.
میٹرک کے اور ایف ایس سی کے جس طرح کے رزلٹ آرہے ہیں اسے دیکھ کے یہی لگتا ہے ہے کہ ایسا وقت آنے والا ہے کہ جب سوفیصد نمبر لینے والا بھی میڈیکل یا انجینئرنگ فیلڈ میں کوالیفائی نہیں کر سکے گا🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔#resultbiseajk