مال روڈ راولپنڈی کے واقعہ میں مارے جانیوالے ورکر سے جھنڈا اور دستاویزات بھی برآمد ہوئیں۔ شکر ہے یہ نہیں کہا کہ اس سے خیبرپختونخوا کی کرنسی بھی برآمد ہوگئی۔۔کہہ سکتے تھے کہ یہ جو نوٹ برآمد ہوئے ہیں یہ سیریز خیبرپختونخوا کو جاری ہوئی تھی۔۔کیونکہ ایسے واقعات میں کرنسی بھی برآمد ہوتی ہے:اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
اسحاق ڈار اپنے نواسے کے کرتوت کے ذمہ دار نہیں ہیں مگر عمران خان اور اس کی جماعت اپنے ورکر کے ہر ذاتی عمل کی ذمہ دار ہے؟ اُس لڑکے نے یہ گھٹیا ترین حرکت کی تو اداروں کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دینی چاہیئے تا کہ دوبارہ کوئی کبھی ایسی حرکت کا نہ سوچے مگر یہ کیا حکومت بیٹھ جاتی ہے پریس کانفرنس میں بیانیہ بنانے.
مریم نواز کا دعویٰ تھا خواتین ان کی کی ریڈ لائن ہیں لاہور میں دو بچیاں بازار میں پنسلیں بیچتی تھیں کسی نے الزام لگایا کے انہوں نے ہماری بالیاں چوری کرلی انہیں تھانہ ٹاؤن شپ لے جایا گیا پھر خبر آتی ہے دونوں بچیوں کی موت واقع ہو گئی دونوں کی ایک ساتھ موت کیسے ہو سکتی ہے؟
اسدطور
میں ایک ریسرچ پیپر لکھ رہا ہوں کہ کس طرح آپ AI کے ذریعے اپنی FIR لکھ سکتے ہیں تاکہ اس میں کوئی دو نمبری نہ ہو ہم یہ باتیں کر رہے ہیں لیکن جب میں سوشل میڈیا کھولتا ہوں تو ایک بیوقوف آدمی سو سال پرانی باتیں کر رہا ہوتا ہے ! ذورین نظامانی ۔۔
عمران خان کے دور میں ان کے خلاف بھی آرٹیکل لکھا کرتا تھا لیکن کبھی مجھے یہ ڈر نہیں تھا کہ کوئی گھر کے باہر آ کر کھڑا ہو جائے گا کہ کیوں لکھا آج جتنے بھی ٹاؤٹس ہیں ان سب کا ایک ہی پیٹرن ہے کہ عمران خان برا ہے سارے ٹاؤٹس اسی کی برائیاں کر کر کے ویوز لیتے ہیں جس دن وہ باہر آیا ان کے کیریئر ختم ! ذورین نظامانی ۔۔
ذوالفقار علی بھٹو جب جیل میں قید تھے، خفیہ اداروں نے ان کے سیل میں چھپے آلات نصب کیے، ہر بات ریکارڈ ہوتی رہی۔ افسران خود ٹیکنشن لے کر آئے، چھپے مائیکروفون، نگرانی کے کیمرے، سب کچھ تاکہ ہر لفظ سن کر ریکارڈ کیا جا سکے۔
آج وہی منظر عمران خان کے ساتھ!کرنل (R) رفیع ادین۔
#BREAKING A US Congressional bipartisan group of U.S. lawmakers is urging Secretary of State @SecRubio to raise concerns with Pakistan over the detention conditions of former PM Imran Khan and Bushra Imran Khan and seek an independent assessment of their health, safety and well-being.
The congressional letter cites concerns raised by the UN Special Rapporteur on torture regarding @ImranKhanPTI reported solitary confinement and reports about deterioration in his eyesight. It also highlights UN concerns over Bushra Imran Khan’s detention conditions and access to medical care.
The lawmakers are calling for urgent, independent verification of the couple’s health and safety.
The bipartisan effort is being led by @RepSubramanyam.
@ImranKhanPTI@State_SCA@amnestyusa
🚨🚨Million March on Rawalpindi, kissan’s know the centre of gravity of power!
#Pakistan Kissan Ittehad has demanded immediate resignation of Punjab Chief Minister @MaryamNSharif, warning of a historic, nationwide ‘Million March” on Rawalpindi. https://t.co/bfaeLSzrFz
ہم سے ایک غلطی ہوئی ہے کہ ہم نے ججز اور جرنیلوں کی تصویری جلسوں میں نہیں لگائیں، ہم سے غلطی ہوئی ہے کہ ہم نے " یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے " کا نعرہ نہیں لگایا،
جنہوں نے یہ کام کیے وہ آج اقتدار میں ہیں،
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
رات ایک بج کر 25 منٹ پر مجھے ایک میسج آتا ہے میسج کرنے والی شخصیت کہتی ہے F7 کے کیفے میں آجا
یہ شخصیت آزاد کشمیر کی گورنمنٹ کے اندر بڑی واضح پوزیشن پر ہیں
رات 2 بجے میں ��ن کے پاس پہنچا میں نے پوچھا مسئلہ کیا ہے
وہ کہتے ڈر لگ رہا ہے میں نے پوچھا کیسا ڈر لگ رہا ہے انہوں نے کہا ڈر یہ لگ رہا ہے الله نہ کرے ہم پر بھی حملے نہ شروع ہو جائیں
سہراب برکت
جائینٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے آزادکشمیر میں ہونے والے انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے آزادکشمیر میں ایک غیر جانبدار نگران حکومت قائم کرنے اور نئے انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کر دیا ہے
9 مئی مقدمات میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والی ایک اور خاتون، ارم اکمل، انتقال کر گئی ہیں۔ 9 مئی مقدمات سے منسلک انتقال کرنے والے قیدیوں کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔
نظام کے ٹھیکیدار بہت آسانی سے کہہ دیتے ہیں، سسٹم Collapse ہو گیا۔ ان بے شرموں کو یہ نہیں پتا کہ عوام کے اوپر کیا گزرتی ہے۔ ستر سال سے پاکستان کو اپنے مفاد کے لیے تجربہ گاہ بنایا ہوا ہے۔ شہری کی گفتگو
#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
دو طریقے ہیں، پہلا ہم وہاں مرتے مرتے پہنچ جائیں گے، آدھے مر بھی گئے تو آدھے پہنچ جائیں گے، مگر اس میں حکمرانوں تم بھی نہیں بچنے والے، دوسرا جمہوری طریقہ ہے، ری الیکشن کراؤ، لوگوں کو موقع دو، لوگ اپنی حکومت منتخب کریں گے، سردار امان کشمیری
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
"First they came for the Communists, and I didn't speak out—because I was not a communist.
Then they came for the socialists, and I didn't speak out—because I was not a socialist.
Then they came for the trade unionists, and I didn't speak out—because I was not a trade unionist.