اف کیا ہو گیا ہے ہمارے سو کالڈ صحافی حضرات کو😡
کس حد تک نیچے گریں گے اپنے ویوز کیلئے یہ مرد حضرات ۔ پہلے ارشاد بھٹی اور اب ریحان طارق ، ایک خاتون سے اس قدر ذاتی سوال کر کے یہ لوگ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں ۔ افسوس صد افسوس
@reportpemra@AzmaBokhariPMLN
عمران خان 10 سال لندن کی ایک یونیورسٹی میں چانسلر رہا
ساری دنیا سے تقریباً 200 لوگوں کے درمیان چانسلر کا مقابلہ تھا عمران خان دوسرے نمبر پر آیا لیکن پہلے نمبر پر آنے والے نے بولا عمران خان بہت اچھا بولتا ہے اسلئے وہ مجھ سے زیادہ اہل ہے اُسے چانسلر بنا دیں، پڑھا لکھا یوتھیا👏🏻