ہم پہلے دن سے کہتے رہے کہ #سائفر_ایک_حقیقت ہے ۔ میں نے تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کی جو رولنگ دی تھی وہ آج ثابت ہوگیا کہ صحیح تھی ۔
قومی سلامتی کمیٹی کے دو اجلاس میں بھی مراسلے کی حقیقت کو تسلیم کیا گیا تھا اور مراسلے میں استعمال کی گئ دھمکی آمیز زبان کی مذمت کی گئ تھی ۔ وفاقی کابینہ نے بھی اس مراسلے کی حقیقت کو تسلیم کیا تھا ۔ غیر ملکی مراسلے میں آقا نے دھمکی دی تھی پاکستان کو کہ عمران خان کو عدم اعتماد کی تحریک کے زریعے ہٹایا جائے اگر عمران خان کو نہ ہٹایا گیا تو پاکستان کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا ۔ اسی مراسلے کی روشنی میں ملک کے سب سے مقبول ترین لیڈر کو سازش کے ذریعے اقتدار سے اتار دیا گیا اور آج پاکستان تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے ۔ آج ثابت ہوا کہ چوروں کا یہ ٹولہ ایک سوچی سمجھی سازش کے زریعے ہم پر مسلط کیا گیا تھا ۔
راناثنااللہ کےخلاف انسداددہشت گردی عدالت گوجرانوالہ نے وارنٹ جاری کیےہوئےہیں اوراس کی گرفتاری کاحکم دیاہواہے۔ رانا ثنا اللہ جو خود عدالت کا مفرور ہے یہ کس قانون کے تحت @ImranKhanPTI کے خلاف آپریشن کررہا ہے؟ پولیس اورمحسن نقوی پہلے راناثنا اللہ کوگرفتارکرے پھر بات کرے۔ #ZamanPark