جب دشمن کی بمباری سے بچنے کے لئے گھر چھوڑ کر محفوظ مقام کی طرف بھاگتے لبنانیوں کو دیکھا تومضبوط دفاع کی اہمیت کا احساس ہوا لبنان میں ہر طرف اسرائیلی ڈرون پرواز کرتے نظر آتے ہیں انہیں روکنے کے لئے لبنان کے پاس کوئی ائر ڈیفنس سسٹم نہیں ہمیں پاکستان کے ائر ڈیفنس پر فخر کرنا چاہیئے
Crisis turns opportunity: Hustle bustle at Pakistan's Gwader Port, CPEC's endpoint, and the future gateway between China-Central Asia and Arab Gulf-Middle East. InshaAllah!
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
🇺🇸 اہم پیشرفت!
ایرانی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات کچھ اختلافات کے باوجود جاری رہیں گے۔
سفارتی عمل میں پیش رفت کے آثار، کیا بڑا بریک تھرو قریب ہے؟ 👀
#IslamabadTalks#امن_کا_سفیر_پاکستان
کنونشن سینٹر میں موجود معزز صحافی حضرات سے گزارش کروں گا ان معزز مہمان صحافی سے دوبارہ بات چیت کی جائے اور ان کے اس بات کو درست کیا جائے کہ پاکستان میں کوئی ملٹری بیس نہیں ہے امریکہ کی ! اے آر وائی نیوز زمہ دار صحافیوں کو بھیجے انتہائی حساس معاملات چل رہے ہیں
کنونشن سینٹر میں موجود معزز صحافی حضرات سے گزارش کروں گا ان معزز مہمان صحافی سے دوبارہ بات چیت کی جائے اور ان کے اس بات کو درست کیا جائے کہ پاکستان میں کوئی ملٹری بیس نہیں ہے امریکہ کی ! اے آر وائی نیوز زمہ دار صحافیوں کو بھیجے انتہائی حساس معاملات چل رہے ہیں
اے آر وائی نیوز فوری طور پر اس خبر کی وضاحت کرے
فرانسیسی صحافی کی اس بات پر سوال کرنے والے پاکستانی صحافی نے ان کو روکا کیوں نہیں ( پاکستان میں امریکی ائیر بیس) ہے
بس حیثیت زمہ دار پاکستانی میں واضح کردوں پاکستان میں کسی ملک کی کوئی ائیر بیس نہیں ہے !!!
#IsalmabadTalks
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اہم کردار ادا کیا کیوں کہ بھائی کو بھائی سے لڑانے کی کوشش ہورہی تھی ایران اور سعودی عرب میں جنگ کی نوبت آتی تو پوری اسلامی دنیا متاثر ہوتی ۔ پاکستان نے بلوچستان میں بی ایل اے کو بھی نہیں ہلنے دیا۔
#Ceasefire#IsalmabadTalks
ایران کے خلاف جب چاہوں گا حملہ کروں گا ۔ ایران کمزور ہوچکا ہے ۔ اسرائیل طاقتور ہے ۔ کوئی ہمیں نہیں روک سکتا
عالمی ڈیکلیئرڈ جنگی مجرم صہیونی قابض وزیر اعظم نیتن یاہو کا ٹرمپ کا جنگ بندی پلان مسترد کرنے کا اعلان
#Ceasefire#IslamabadTalks
بھارت کے اپنے ہی صحافی اب کھل کر بولنے لگے..
"میں اپنی زندگی میں پہلی بار وزیرِاعظم Narendra Modi پر تنقید کر رہا ہوں، کیونکہ میرے خیال میں بھارت اپنی ‘نیٹ سیکیورٹی پرووائیڈر’ کی حیثیت کھو چکا ہے۔ پاکستان نے عالمی سطح پر سفارتی میدان میں بھارت کو شکست دی ہے۔”
#Ceasefire