یہ برگیڈئیر اکرم جاوید اکرم ہیں۔پاکستان کی فوج کو اپنی جوانی دی ایمانداری دی زندگی دی۔اور آج یہ ملٹری کورٹ میں ٹرائیل فیس کر رہے ہیں۔عید پر اپنے کسی عزیز کو نہیں مل سکیں گے۔انکا قصور صرف اتنا ہے کہ ایماندار ہیں اور اپنے ضمیر کی آواز پر کھڑے ہیں۔ عید کہ اس موقع پر انکو یاد رکھیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
باجوڑ دھماکے پر دل انتہائ غمزدہ ھے، اللہ تعالی شہداء کی شہادت کو قبول فرماۓ اور ان کے خاندانوں کو صبرجمیل عطاء فرمائے اور زخمیوں کو شفاء کاملہ عطاء فرمائے۔
پاکستان کے خلاف ھونے والی ان سازشوں کو کامیاب نہیں ھونے دینگے انشاءاللہ۔
سویڈن میں ہماری مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی قابلِ مذمت ہے اس طرح کے گھناؤنے فعل سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچتی ہے اور دلی رنجش ہوتی ہے #FreedomOfSpeech کے نام پر مسلمانوں کے مقدسات کی توہین کسی صورت قابلِ قبول نہیں
#Quran_is_our_soul#Quran
"Happy International Labour Day to all workers around the world! Your hard work and dedication are the building blocks of a better tomorrow, and we are grateful for everything you do."
#LabourDay2023#HappyLabourDay
چوہدری محمد رمضان (پی ٹی آئی امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 121) نے نیلی خان ٹوبے والی کی طرف سے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم ٹوبہ کو دئیے گئے ظہرانے میں شرکت، چوہدری رمضان نے SMT کی پی ٹی آئی کے لئے خدمات کو سراہا، اور آنے والے الیکشن کے لئے اپنی ٹیم کو ٹاسک بھی دئیے گئے
آج کے دن 24 اپریل 1996 کو عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی تھی- آئیے، آج پھر عہد کریں کے کپتان کی قیادت میں پاکستان کی خوشحالی کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے-
#PTIFoundationDay
چوہدری محمد رمضان ( پی ٹی آئی امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 121) عید کے پہلے روز اپنے فارم ہاؤس چک 191 مخدوماں رجانہ میں آئے ہوئے دوستوں سے ملاقات کرتے ہوئے
دونوں جہانوں کے سردار خاتم النبیّن حضرت محمـــــــدؐ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں
درود و سلام
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ ❤
❤❤❤❤❤
میرے حلقے کے دوستوںاور پی ٹی آئی ورکرز کی دعاؤں سے میری پارٹی نے مجھ پہ اعتماد کیا ، مجھے پی ٹی آئی کی طرف سے پی پی 121 کا ٹکٹ مل گیا ہے، میں تمام دوستوں اور پارٹی کا مشکور ہوں ، اور اللّٰہ سے دعا کرتا ہوں کہ اللّٰہ پاک مجھے فتح عطا فرمائے تاکہ میں اپنی عوام کے لیے کام کر سکوں