گوہرخان کی قیادت میں پی ٹی آئی کی یہ ریلی،گلگت الیکشن میں "مقبولیت"والوں کوانکی کی اوقات دکھارہی ہے الیکشن کے بعد یہی چند کتورے مع اپنے مائی باپ ادھر اُدھر ٹکریں ماریں گے کہ ہماری تو"180"سیٹیں بنتی ہیں ،ہمارے ساتھ دھاندلی ہوگئی ہے
پی ٹی آئی کارکردگی میں زیرو،بھونکنے میں اول🙏
@naziagoraya یہ تو ساری کہانی بوگس لگ رہی ہے ۔۔۔۔
دو سال کا اکٹھا کرایہ اور وہ بھی اجنبی شخص لے اڑا
کہانی ہضم نہیں ہورہی ۔۔۔۔
اور اوپر سے بت��نی والی کون ۔۔۔"جٹ"
جٹوں کے بارے اسی لئے مشہور ہے
" جٹ آ تے مت نئیں ، مت آ تے جٹ نئیں "
(جٹ ہے تو عقل نہیں ، عقل ہے تو جٹ نہیں )
🙏🙏🙏
@Skpmln@CSMR786 اس میں سمجھ میں نا آنے والی کونسی بات ہے ؟؟
لڑکیاں ایسے سب کام اپنی من مرضی سے کرتی ہیں ، اور جب پکڑی جاتی ہیں تو عورت کارڈ نکال کرمظلوم بن جاتی ہیں
اگر لڑکی رضامند نا ہو تو لڑکا کسی طور پر بھی ایسی حرکت نہیں کرسکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکپتن دربار کا بہشتی دروازہ کھول دیا گیا
جس کے بارے کہا جاتا ہے کہ جو کوئی اس دروازے سے گزرے گا تو وہ جنت میں جائے گا لیکن کمزور عقیدوں والوں کو کون سمجھائے کہ
جب عمران خان اس دروازے سے گزارے گئے تو وہ جیل چلے گئے !
شہباز سپیڈ صرف ایک نعرہ نہیں ہے
بلکہ یہ پاکستان میں ماڈرن طرز حکمرانی کے لئے رول ماڈل ہے ہر انے والا سیاستدان اس طرز حکمرانی کو کاپی کرتا ہے
ویل ڈن وزیراعظم شہبازشریف 👏
https://t.co/LgruBmeu3v
@asghar_buledi جی بالکل آپ ٹھیک کہ رہے ہیں
اسی "رسپانس" کی وجہ سے ہی بلاول ذرداری کو حالیہ الیکشن میں لاہور سے ، پانچ لاکھ ۔۔ ��ہیں ، پچاس ہزار،بھی نہیں بلکہ پورے پانچ ہزار ووٹ ملے ہیں
اب نعرہ تو بنتاہے "لاہور بلاول دا"
@waseemAli0007 ان لوگوں نے بجلی پھر بھی "مفت " ہی انجوائے کرنی ہے ، حلال نا سہی ، حرام (چوری کی) ہی سہی
یہاں تو واپڈا کا ریٹائرڈ لائن مین نہیں مان ، پورے 12مہینے کچن میں ہیڑ، گرمیوں میں AC فری چلاتاہے
اور آپ چلے ہیں افسروں کی سہولت ختم کرنے
دل کوخوش رکھنے کے لئے خیال اچھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
@NaeemPanjuthaa خواجے دا گواہ ڈڈو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ ۔۔۔۔ اس کی گواہی دے رہا ہے جس میں اخلاقیات نام کی کوئی شے ہی نہیں
اپنی وزارت عظمی،فرعونیت کے دور میں ملک کے صدر کے ساتھ اس کا رویہ ساری دنیا نے دیکھا ۔۔۔۔۔۔
مریم نواز کی حکومت نے لاہور کا نقشہ بدل دیا ہے، پرانے لاہور کو دوبارہ تعمیر کیا جارہا ہے، داتا دربار اور نیلا گنبد کے بعد لاہور بدل جاےَ گا۔ مال روڈ کی تمام بجلی کی تاریں انڈر گراونڈ ہوگئ ہیں، جوہر ٹاون جو بارش میں جوہڑ ٹاون بن جاتا تھا، وہاں ��یورج لائین بچا دی گئ ہے۔ لاہور میں بلیو لائیں کی تیاری مکمل ہے۔ لاہور میں انڈر گرونڈ پانی کے لیے 12 زیر زمیں ٹینک بن گےَ ہیں۔
لاہور میں پانی بے 12 فلٹر پلانٹ لگ گئے ہیں جو پانی کو صاف کر کے نہر اور راوی میں گرتے ہیں۔ پالوشن پر قابو پالیا گیا ہے
کیا یہ نکمے بزدار دور میں ممکن تھا؟ کیا عمران نے اپنے چار سالہ دور میں لاہور میں ایک بھی پراجیکٹ کیا تھا؟
٘مریم نواز کے دور میں لاہور میں رہنا ایک اعزار کی بات ہے۔
جیے مریم نواز
@NadeemAfzalChan نا چن انج نئیں
انکو اندرون سندھ لے کے جائیں جہاں پر بعض رپورٹس کے مطابق 80٪ اکائونٹس وڈیروں نے اپنی فیملیزکے نام پر بنوارکھے ہیں
اسی لیے تو سب سے زیادہ تکلی�� پی پی والوں کو ہوتی ہے جب بھی اس پروگرام کے خلاف کوئی بات آتی ہے
یہ ��روگرام سندھ میں PPPکے لئے کرپشن کی جنت ہے
@realrazidada جی بالکل آپ ٹھیک کہتے ہیں کہ ہم کیوں کہیں کہ #PPPChorHai ،اگر سندھ کی عوام کہتی ہے کہ#PPPChorHai تو کہے لیکن ہم نہیں کہیں گے کہ #PPPChorHai