اگر بچے کے فیل ہونے کی سزا صرف استاد کو دی جائے، تو پھر جرائم، امن و امان، مریض کی وفات اور لوڈشیڈنگ کی ذمہ داری بھی متعلقہ ذمہ داران پر عائد ہونی چاہیے۔
تعلیمی نتائج صرف استاد کی محنت کا نہیں، بلکہ طالب علم، والدین، نصاب اور پورے تعلیمی نظام کی مشترکہ ذمہ داری ہیں۔..
گزشتہ روز افغان حکومت کے ترجمان نے العربیہ انگلش نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے سعودی عرب کی تعریف کی کہ سعودی عرب افغانستان کی تعمیرِ نو میں مثبت کردار ادا کر رہا ہے، وہیں دوسری جانب پاکستانی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ اپنے آفیشلز سے کہیں کہ وہ افغان حکومت سے بات چیت کریں-1/5