Warmest congratulations to the Government and people of the United States of America on the historic 250th Independence Day. Pakistan highly values the enduring partnership between both nations and looks forward to further strengthening bilateral ties in all the areas of mutual interest.
Happy 4th of July!
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا خصوصی اجلاس، وفاقی سیکرٹری مواصلات ،چیئرمین این ایچ اے اور سینئر افسران کی اجلاس میں بریفنگ،مالی سال کے اختتام کی صورتحال اور دیگر امور پر غوروخوض اور اہم فیصلے۔مری ایکسپریس وے کو مظفرآباد تک توسیع دینے کا فیصلہ، ایم ایٹ موٹروے کی تکمیل کے لیے ہوشاب آواران روڈ کو ترجیحی منصوبوں کی فہرست میں شامل کرنے کی ہدایت ۔۔
#AbdulAleemKhan #NHA #FederalMinister #Pakistan #TeamAleemKhan
آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان سے ملاقات، سردار تنویر الیاس کا ساتھیوں سمیت آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان
#abdulaleemkhan#istehkamepakistanparty#ajk#politics
صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان سے آزاد کشمیر کے اضلاع میر پور،راولا کوٹ،پونچھ، کوٹلی اورباغ سے اہم سیاسی شخصیات کی ملاقاتیں، استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت، سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس،نثار عنصر ابدالی،سردار امتیاز شاہین،سردار افتخار رشید کی بھی پارٹی میں شمولیت
بھی پہنائے گئے ، استحکام پاکستان پارٹی کے ممبر قومی اسمبلی عون چوہدری، سیکرٹری جنرل میاں خالد محمود، صدرپنجاب رانا نذیر احمد خان اور جنرل سیکرٹری شعیب صدیقی بھی موجود تھے.
2/2
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا المناک بس حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار،جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا
#abdulaleemkhan#nha#federalminister#pakistan
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان صاحب کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا خصوصی اجلاس، مری ایکسپریس وے کو مظفرآباد تک 70 کلو میٹر توسیع دینے کا فیصلہ۔ آزاد کشمیر کی عوام کو مظفرآباد کی طرز پر موٹروے کی سہولیات فراہم کی جائیں گیں۔
#abdulaleemkhan#federalminister#nha#motorway #kashmir