نشانِ حیدر، کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی 27ویں برسی پر ان کی لازوال جرات اور مٹی سے بے لوث محبت کو سلام۔ ہمارے شہداء کا خون نئی نسل کے لیے عزم کا سرچشمہ ہے۔ وطنِ عزیز کا دفاع ان بہادر سپوتوں کی بدولت ہی ممکن ہوا، جن کا عہدِ وفا ہمیشہ زندہ رہے گا۔ پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد!

آزاد کشمیر سے اہم سیاسی شخصیات کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت ،صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کی پریس کانفرنس
#IPPAJK#AJKElections2026#KashmirIPPKa
https://t.co/BDpVdTG1eW
آزاد کشمیر الیکشن سے قبل اہم کشمیری رہنماؤں کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت، پارٹی صدر عبدالعلیم خان نے شمولیت اختیار کرنے والوں کا خیر مقدم کیا اور پارٹی پرچم پہنائے۔۔۔
#IPPAJK#AbdulAleemKhan#IstehkamEPakistanParty
1/2
آزاد کشمیر الیکشن سے قبل اہم کشمیری رہنماؤں کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت، پارٹی صدر عبدالعلیم خان نے شمولیت اختیار کرنے والوں کا خیر مقد م کیا اور پارٹی پرچم پہنائے۔
#IPPAJK#IstehkamePakistanParty#AbdulAleemKhan
آزاد کشمیر سے اہم سیاسی شخصیات کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت ،صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کی پریس کانفرنس
#IPPAJK#AJKElections2026#KashmirIPPKa
https://t.co/ct6ztk3qrq