ایک وقت تھا جب مریم نواز شریف کو گرفتار کیا گیا تو بلاول صاحب نے عمران خان کی حکومت کے بارے میں ایسے الفاظ بولے جو قومی اسمبلی کی کارروائی سے حذف کر دئیے گئے اب یہ دونوں بہن بھائی ایک دوسرے کے خلاف ایسی باتیں کر رہے ہیں جن کو سن کر عمران خان یاد آ جاتے ہیں جنہوں نے انکو اکٹھا کیا
گنڈا پور کے بعد سہیل آفریدی بھی اچھا بچہ بننے کی طرف گامزن۔ اب انکی حکومت کو زیادہ خطرہ شائد نہ ہو مگر عوامی دباؤ اور بغیر کسی ڈیل کے خان کی رہائی کا امکان کافی معدوم ہو چکا۔
آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن کی تیاریاں شروع 🔥
لاؤڈ سپیکر کے زریعے قریہ قریہ لوگو کو بتایا جارہا ہے, اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہو جائیں!!
کشمیری بہادر قوم ہے!
انکو سپورٹ کرے سوشل میڈیا پر!!
صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کوگلگت بلتستان پولیس نے اراکینِ قومی اسمبلی سلیم الرحمٰن، سید محبوب شاہ ڈاکٹر امجد علی خان اور ایم پی اے نعیم خان کے ہمراہ گرفتار کر لیا۔
کیا سیاسی عمل کو دبانے اور انتخابی مہم سے روکنے سے یہ لوگ عمران خان کو عوام کے دلوں سے نکال دیں گے؟ طاقت کے استعمال سے نظریات کو ہرگز ختم نہیں کیا جا سکتا!
وزیراعلیٰ نے گرفتار کارکنان کی فوری رہائی کیلئے اپنے سی ایس او کو ضروری ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا “اگر ایک بھی کارکن رہا ہونے سے رہ گیا تو میں خود تمام تھانوں میں جاؤں گا۔”
@SohailAfridiISF
یہ تھپڑ بیٹے کے سامنے باپ کو نہیں مارا گیا بلکہ
کراچی کے ہر بیٹے کو احساس دلایا گیا ہے کہ تمہارے باپ کی یہ اوقات ہے۔ معطلی کوئی انصاف نہیں۔
#تھپڑکابدلہ_تھپڑ
مجھے تو فیصل واڈا کی اینٹری کا انتظار ہے، کہ کب وہ نمودار ہوتے ہیں ہمیں دھمکیاں لگاتے ہیں اور ہمیں ہماری اوقات دیکھاتے ہیں، کہ کسی کے باپ میں ہمت نہیں کہ 28 ویں ترمیم روک سکے، سائرہ بانو
منیب بٹ کو بھی پی ٹی آئی کا نشہ تھا
8 فروری کو اداکار منیب بٹ تحریک انصاف کے امیدوار عالمگیر خان کے فارم 45 وصول کرنے کے بعد نتائج سناتے ہوئے۔
ڈرگ سپلائر انمول پنکی جو نام سامنے لا رہی ہے ان کا بغور مشاہدہ کرتے جائیں ۔۔
🚨 انمول پنکی کا انکشاف
مجھ سے زبردستی بیانات دلوائے جا رہے ہیں کہ آپ کہیں کہ آپ بنی گالا میں سامان دے کر آتی رہی ہو
یہ بے شرم فیصلہ ساز اس قدر گر چکے ہیں کہ اب دوبارہ سے عمران خان کے خلاف اس قسم کی گھناؤنی سازشیں کررہے ہیں