پاکستان میں جرنیلوں کا استعمال کر کے جہموریت پر شب خون مارا گیا
پاکستان میں سب ڈرون حملے جرنیلوں کی مرضی سے ہوئے
بروس ریڈل سابقہ CIA ڈائریکٹر ساؤتھ ایشین افیرز
عمران خان کو دھوکا دے کے علی امین ایک دن کیلئے بھی وزیر اعلیٰ کے پی نہیں رہ سکتے اسلئے کل عمران خان کا واضع ردعمل آجائے گا حوصلہ مت ہاریں دشمن کا سب سے خطرناک ہتھیار ہی آپکی مایوسی ہے اور دشمن انتہائی کمینہ ہے!!!
یہ وڈیو ہے جو گاڑیاں ہمارے گھر آئیں
ابھی ہمارے گھر میں ریڈ ہوئ ہے پانچ گاڑیوں میں سول میں لوگ آئے تقریبا 10 لوگ گھر کے اندر داخل ہوئے باقی گھر کے ارد گرد کھڑے رہے اور گھر کی تلاشی لیتے رہے اور کچھ ضروری سامان ��ٹھا کر لے گئے ہیں
ایک قوم اور ایک انسان کی پہچان اچھے وقت میں نہیں بلکہ مشکل وقت میں ہوتی ہے، لیڈر وہ شخص ہوتا ہے جو مشکل اور پیچیدہ ترین حالات میں بھی لوگوں کی رہنمائی کرسکتا ہے، اس احتجاج نے قوم کو ایک اور رہنما دیا ہے جو پچھلے 3 روز سے سب سے اگلی قطاروں میں بنا کسی مادیت پس��د، غرض و لالچ کے احتجاج میں موجود کارکنان اور شہریوں کی مسلسل رہنمائی، مدد اور حوصلے و جذبے بڑھاتا رہا اس کے باوجود کہ وہ خود بھی بدترین ریاست گردی کا شکار رہا ہے۔
صدائے مظلوم اور دور حاضر کے عظیم انقلابی شاعر احمد فرہاد نے انسانیت کا عظیم فرض ادا کردیا، ہم سب آپ پر فخر کرتے ہیں، سلامت رہیں۔ @AhmadFarhadReal
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کی ہدایات کے عین مطابق تمام ٹکٹ ہولڈرز ، تنظیمی عہدیداران اور اراکین صوبائی اسمبلی کو آج ڈی چوک احتجاج میں شرکت کی ہدایات جاری کردیں ، احتجاج جاری رہے گا ، اعلامیہ جاری کردیا گیا
🚨 پارٹی کی واضح ہدایت
ویس�� پنجاب کے صدر رائے حسن نواز اور جنوبی پنجاب کے صدر عون عباس بپی دونوں کے ریجنز کے تمام ٹکٹ ہولڈرز اور ایم پی ایز
کارکنان کے ہمراہ فورآ اسلام آباد پہنچیں ۔