اعز��ز سید صاحب۔۔۔۔ایک احمد نورانی نامی @Ahmad_Noorani ایک صحافی ہوتا تھا جس نے اپنی بیوی @AmbreenFatimaAA کو بغیر ایڈریس اور ریکارڈ کے طلاق دی تھی۔۔۔برائے مہربانی کسی وی لاگ یا پوڈ کاسٹ میں اُس نوسرباز پر بھی روشنی ڈالیں۔۔۔۔!!!!
مورخ لکھے گا کہ نصراللہ ملک کی راتی کوئی نہیں جمیا
اقتدار میں انے کے بعد اثاثے بڑھ گئے لیکن بندہ شریف
حکومت باجوہ نے دی گاڑی ترین نے دی کچن علیم نے چلایا بیوی مانیکا نے دی اور بچے گولڈ سمتھ پال رہے اور ایسا پھدو انسانی تاریخ میں کسی اور کا نہیں لگا
انڈین مسلمان تبلیغی جماعت میں چار ماہ لگا کر گھر جانے ہی والا تھا اتنے میں انڈین میڈیا کی اینکر ٹکرا گئی ۔ آگے ٹیسٹ میچ آپ دیکھئیے�� ماشاءاللہ۔ سوال جیسا بھی ہو جواب سن کر مزہ آگیا
پٹرول کی قیمتیں پورا ایک ماہ سے ذیادہ تاریخ کی کم ترین سطح پر رھیں لیکن اس حکومت نے عوام کو اس کا فائدہ عالمی مارکیٹ کے حساب سے نہیں پہنچایا ،عوام انتظار کرتی رھی لیکن یہ انتظار کوئی ریلیف کی خبر نا لایا،اب جب جنگ شروع ھوئے دو ھی دن ھوئے تو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی گئیں ،اس بڑھوتری کا دفاع ھم سے نا ھوپائے گا۔معذرت
ہیرے جناب عالی ہیرے!
ان دونوں بھائیوں نے اپنے بڑے بھائی وزیراعظم کے ساتھ مل کر دل پر 'پہاڑ جیسا پتھر' رکھا اور پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا۔
جو کمی دو ہفتے تک عوام تک نہ پہنچ سکی، وہ اضافہ صرف دو دن میں سیدھا عوام کی جیب تک پہنچ گیا۔
عوام کو اگلے الیکشن کا بڑی بے تابی سے انتظار ہے!
یہ ویڈیو اس بات کا ثبوت ہے کہ ایکشن کمیٹی کے کن کترے خود راستہ روک کر بیٹھے ہوئے ہیں لیکن جب تقریریں کریں گے تو بولیں گے کہ پاکستان نے ہماری سپلائی روکی ہوئی ہے۔
یہ جتھے خود ایسی حرکتیں کرکے معصوم بنتے ہیں لیکن اب 1971 نہیں 2026 ہے جب سوشل میڈیا پر ہر منافقت کا ثبوت ہوتا ہے
سابق ارکان پارلیمنٹ اُن کی شریک حیات اور اٹھائیس سال تک بچوں کے لیے بلیو پاسپورٹ کا بل سینیٹ سے منظور
یہ وطن ججوں کا ہے جرنیلوں کا ہے سیاستدانوں کا ہے بیوروکریسی کا ہے
یہ وطن تمھارا ہے باقی شودر عوام کی 200 یونٹ والی سہولت بھی ختم ہو گئی ہے
نیاخیبرپختونخواہ
سوات میں قصائی شاہی محل خرید رہا ہے، ترکھان نوابوں کی جائیدادیں خرید رہا ہے، سرکاری نوکریاں بازاروں میں بک رہی ہیں، پھولوں کا شہر پشاور گندگی کا ڈھیر بن چکا ہے، خیبرپختونخواہ کے شہر کھنڈر بنتے جا رہے ہیں، یہ ہے وہ تبدیلی جو 15 سال میں آئی ہے.
یہ غریب کی ریڑھی تو قانون کی سختی کے نام پر چور چور کر دی درباریوں نے تالیاں بجا بجا کر رول آف لا اور گورنس کی تعریف کر دی
اسلام آباد کی ون کانسٹیٹیوشن کی غیر قانونی بل��نگ عدالتی فیصلے کے بعد بھی جی آئی ٹی بن گئی
اعتراض اس امتیازی قانون پسندی پر ہے
میرپور کے آزاد کشمیری بھائیوں نے کمال کردیا!
وہ کن کترے جنہوں نے ایکشن کمیٹی کے نام پر آزاد کشمیر میں پاکستانی پرچموں پر پابندی عائد کرنے کی کوشش کی تھی، انکے سامنے میرپور کے غیرت مند کشمیری بھائیوں نے پاکستانی جھنڈوں کی بھرمار کردی۔
وہ بھی کیا دن تھے جب سابق خاتون سوئم بشری پنکی کے سابق کھسبینڈ خاور مانیکا کی شان میں گستاخی کرنے پر ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کو ٹھڈے مار کر نکال دیا گیا تھا اور آج اسی پنکی پیرنی کے بچے قانون کی حکمرانی کا درس دے رہے ہیں
زمین ملی تو بنجر
ستھرا پنجاب پر دن رات بولنے والی پی ٹی آئی کے زیر انتظام پشاور کے یہ حالات ہیں اور تیرہ سال سے یہاں نیا پاکستان بن چکا ہے فرشتوں کی حکومت ہے حالات آپ چیک کر لیں
آپ کو سوشل میڈیا پر اس پر کوئئ بات کرتا نظر نہی آئے گا
اینکر صاحب نے عمران خان کی سزاؤں پر سوال اٹھایا تو میں نے جواب دیا کہ آپ ایک قابل جج کی توہین کررہے ہیں جس نے عمران خان کوقانونی طور پر سزا سنائی ہے،آپ عمران خان کی چوری کے ثبوتوں کو جھٹلا کر عدالت کی توہین کررہے ہیں،نوازشریف سے اگر موازنہ کرنا ہے تو نوازشریف نے ناحق جیل کاٹی،سزائیں عدالت نے ختم کیں
اور ناظرین ابصار عالم کو فرشی اور سرخ سلام ہے جنہوں نے بی بی سی جیسے ادارے کی اتما رول کر رکھ دی ہے اور ایک ہی مطالبہ کیا ہے کہ آپکا ادارہ غزہ میں جاری نسل کشی پر آواز کیوں نہیں اٹھاتا
بی بی سی والیو سناؤ فیر
30 ہزار کمانے والے سیکیورٹی گارڈ کو واپڈ نے ڈیڑھ لاکھ بل ڈال دیا بجلی کا میٹر بھی اسکا نہیں محلے دار کا تھا اُس نے پولیس اور واپڈا کو رشوت دے کر سارا بل اس پر ڈلوا دیا ان وکیل صاحب نے لیسکو کے دفتر بیٹھ کر آفیسر کی چھترول کر دی