@ChTab1_DxB@ChTab1_UK دشتِ ہجراں میں نہ سایہ نہ صدا تیرے بعد
کتنے تنہا ہیں تیرے آبلہ پا تیرے بعد
کوئی پیغام نہ دلدارِنوا تیرے بعد
خاک اڑاتی ہوئی گزری ہے صبا تیرے بعد
میں بار بار کہتی ہوں یہ کھرا انسان ہے
خان صاحب کی اس مرتبہ سلیکشن غلط نہیں ہو سکتی
تمام اسٹیبلشمنٹ کے ٹاوٹ پہلے ہی اس کے خلاف ہیں
آپ لوگ سہیل آفریدی پر تنقید کی بجائے اس کی حوصلہ افزائی کریں
سہیل آفریدی کو جو عہدہ ملا ہے وہ اس کی اوقات سے بہت بڑا ہے
مگر دعا کریں سرخرو ہو
@FatimaPTI_IK میں بار بار کہتی ہوں یہ کھرا انسان ہے