مملکت پاکستان اس کی عوام، سرزمین کے خیر خواہ ہیں، وفادار اپنی ریاست جموں کشمیر کے ہیں،پاکستانی حکومت و وہ ادارے جو اپنے ہی آئین و قانون کی داجھیاں اڑا کر قائد اعظم کے وعدوں کو نظر انداز کر کے آج بھی غلط قانون و منافقنہ رویہ سنبھل جاو اپنی آزادی کے لیےجان دینا بھی جانتے لینا بھی
@AFTABKASHAR6 آفتاب بھائی کس قانون کی بات کر رہے ہیں آزاد کشمیر میں انسان تھوڑے بستے ہیں جس کشمیری عوام کو 73 سالوں میں کچھ سمجھ نہیں آئی وہاں قانون کی بات کرتے ہیں قانون زندہ دل غیرت مند آزاد قوموں کے ہوتے ہیں ۔
@alwaystalat @Bayad2014 @kamran_Pti مجھے یہ حق حاصل نہیں ہے لیکن اگر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کا دفاع و حقیقی معنوں میں مملکت پاکستان میں اسلامی قوانین کو فروغ دینے پر زور دیا جائے ،شکریہ
#NewProfilePic2️⃣0️⃣2️⃣1️⃣
اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو، وہ وقت قریب آ پہنچا ہے
جب تخت گرائے جائیں، جب تاج اچھالے جائیں گے
کٹتے بھی چلو، بڑھ��ے بھی چلو، بازو بھی بہت ہیں، سر بھی بہت
چلتے بھی چلو، کہ اب ڈیرے، منزل ہی پہ ڈالے جائیں گے
خودمختار کشمیر انشاءاللہ ،
@Zafarkhanjklf
@AmberKhurshid_
اپنے اپنے مقام پر ہر چیز بدلتی جا رہی ہے،تعمیر اپنی بنیادوں سے باہر ہوتی جا رہی ہے،نتیجہ صاف ہے،اس بیزاری کو دور کرنے کا طریقہ سوائے احترام آدمیت کے اور کیا ہو سکتا ہے ،جو لوگ خدا سے محبت کا دعوی کرتے ہیں اور مخلوق خدا سے بیزار ہیں،
@AFTABKASHAR6@AqsaAslam08@Zafarkhanjklf
مظفرآباد میں بیٹھے وعظیفہ خوروں ،مفاد پرست کشمیریوں و نام نہاد کچھ آزادی پسند جنھوں نے بٹ صاحب کے نام سے کاروبار شروع کیا ہوا ہے ان کے نام ،بقول شاعر
تہاڑ جیل سے مقبول بٹ کا خط۔
@farooq_pm @AmberKhurshid_ @Zafarkhanjklf@jkchauddhary@Amirkhanhere@OneNation_JK