“PTI Candidates had to run as ‘independent’ but they still won the most seats in National Assembly”
Sulaiman Khan spoke about Imran Khan’s party being the people’s choice in Pakistan.
خیبرپختونخواہ میں دو تہائی اکثریت کی حکومت ہے،
پنجاب میں اسمبلی کی دوسری بڑی جماعت ہے،
اپوزیشن لیڈر سمیت کئی بڑے عہدے ان کے پاس ہیں،
اےسی والی گاڑیاں، پروٹوکول، بیرون ممالک دوروں سمیت تمام سہولیات میسر ہیں
مگر
جس لیڈر کی بدولت مزے ہیں وہ گرمیاں تندور میں گزارے گا
۔۔
لعنت بےشمار
جاؤ جاؤ بارڈر پر جاؤ جہاں پر روزانہ تمہاری شلواریں اترتی ہیں
یہ ہے وہ تقریر جس کو سننے کے بعد عاصم منیر نے اپنے ڈنر میں ایمل ولی کو خصوصی طور پر بلایا تھا
عمران خان کے نام پر ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھ کر مزے کرنے والوں رہائی کا لائحہ عمل دو کیونکہ اس وقت خان تندور جیسے گرم کمرے میں بند سختیاں برداشت کر رہے ہے
بے شرموں لیڈر ہو تو فرنٹ سے لیڈ کرو اور عمران خان کو قید سے نکالو
🚨 Repost, copy, post it again
یاد دہانی 🚨
گرفتاری سے پہلے خان صاحب نے آخری ویڈیو پیغام میں لیڈرشپ سے نہیں بلکہ اپنے ورکرز سے کہا تھا کہ میری گرفتار کے بعد آپ سے اپیل ہے کہ آپ نے چھپ کر گھروں میں نہیں بیٹھنا ہیں
آج جو مسنگ پرسنز کی بات کرے، بلوچستان کے حق کی بات کرے، اسے آپ غدار اور انڈین ایجنٹ قرار دیں، مجھے یہ بتائیں کہ وہ شخص جو پاکستان سے پیار کرتا ہے اور بلوچستان کی بات کرتا ہے، وہ غداری کرتا ہے؟ بلوچستان کے لیے بات کرنے والے کو انڈین ایجنٹ کہتے ہیں، مریم نواز کا 17 نومبر 2021 کو دیا گیا بیان
https://t.co/rjEdGAeo1p
#MaryamNawaz
🚨🚨 ضروری اعلان
جب تک جنید اکبر اور علی امین ایک پیج پر نہیں اتے-- جب تک حماد اظہر اور میاں اسلم ایک پیج پر نہیں اتے-- جب تک بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ ایک پیج پر نہیں اتے
تب تک عمران خان کی رہائی ممکن نہیں ہے--