اے ایمان والو! یہودیوں اور نصرانیوں کو یار و مددگار نہ بناؤ۔ یہ خود ہی ایک دوسرے کے یار و مددگار ہیں۔ اور تم میں سے جو شخص ان کی دوستی کا دم بھرے گا تو پھر وہ انہی میں سے ہوگا۔ یقینا اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔
﴿سورۃ المائدۃ ، ۵۱﴾
ایک پروفیسر جنید حفیظ جھوٹے بلاسفیمی کے الزام میں گزشتہ 11 سال سے جیل میں ہے اور ایک 12 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا مولوی ابوبکر فاتحانہ انداز گلے میں ہار ڈال صرف دو دن میں جیل سے رہا ھوگیا ہے اور ہماری تباہی کی یہی بنیادی وجہ ہے
#FreeJunaidHafeez
انٹرنیشنل ریٹنگ ایجنسیز کے مطابق ایشیا مین تین ممالک ڈیفالٹ کر سکتے ہین ، پاکستان سری لنکا اور کمبوڈیا : مارچ 2022 یہ خان دور کی رپورٹ ہے اور انصافی ہمین بتاتے ہین کہ خان دور کے آخر مین ملک کو ترقیوں اور stability کی آخری حدود پر تھا
رسول اللہ ﷺ سب لوگوں سے زیادہ جواد ( سخی ) تھے اور رمضان میں ( دوسرے اوقات کے مقابلہ میں جب ) جبریل آپ ﷺ سے ملتے بہت ہی زیادہ جود و کرم فرماتے ۔ جبریل علیہ السلام رمضان کی ہر رات میں آپ ﷺ سے ملاقات کرتے اور آپ ﷺ کے ساتھ قرآن کا دورہ کرتے ، غرض آنحضرت ﷺ لوگوں کو بھلائی پہنچانے میں بارش لانے والی ہوا سے بھی زیادہ جود و کرم فرمایا کرتے تھے ۔
(صحیح بخاری،۶)
وضاحت —
کل شام 6.54 پر میرے فون پر لطیف کھوسہ صاحب کی ایک مس کال تھی جبکہ 6.58پر انکی گرفتاری کے حوالہ سےایک طنزیہ میسیج موصول ھوا،میں نےیہ پیغام 7.20 پر دیکھے اور بلا تاخیر انھیں فون کیا۔انہوں نےخود ریسیو کیا اور بتایا کہ وہ تھانہ ساؤتھ کینٹ میں گرفتار ھیں -مجھے کہا کہ سپیکر صاحب کو مطلع کروں کہ انکو بتاۓ بغیرMNA صاحب کوکیوں گرفتار کیاگیا ھے؟
میں نے عرض کی کہ اپنی گرفتاری کی مبارک مجھے نہ دیں کہ میرا ان معاملات سےقطعاً کوئ تعلق نہیں ،یہ بھی کہا کہ ایسا نہیں ھونا چاھئیےتھا-
ازاں بعد متعلقہ حکام سے رابطہ کیااور انھیں انکی ، سلمان اکرم راجہ صاحب و دیگر کی رھائ کی درخواست کی۔
مجھے بتایا گیاکہ سب لوگ کچھ دیر تک رھا ھو جائینگے، یہی اطلاع میں نے دوبارہ فون کر کے کھوسہ صاحب کو دیدی ۔
کھوسہ صاحب ! یاد رھے آپ جیتے ھیں ، میں تو ھارا ھوا ھوں ،مجھ پر غصہ نکالنے کی کوئ ضرورت نہیں ،
آپ نے میڈیا پر اصلیت کی بات کی ،افسوس ھوا
کس کی اصلیت کیا ھے سب اچھے سے جانتے ھیں ؟
آپکا میرے بارے یہ الفاظ استعمال
کرنا نامناسب عمل ھے -
مجھے آپ سے نہیں اُلجھنا چنانچہ
اصلیت کی بحث میں نہ ھی پڑیں تو بہتر ھو گا۔
آپ بات کو میڈیا پر نہ لاتے تو مجھے بھی اس وضاحت کی ضرورت نہ پڑتی 🙏
نفرت کی بنیاد پر سیاست آگے نہیں بڑھے گی ۔ آپ نے جو اسمبلی میں تماشہ دیکھا ہے ،جنہیں بلدیاتی نمائندہ نہیں ہونا چاہیئے انہیں انہوں نے ٹکٹیں دی ہیں اور وہ وہاں جا کر کوئی سیگرٹ کے کش لگا رہا ہے ،کوئی جوتے لہرا رہا ہے ،کوئی گالیاں نکال رہا ہے ۔پاکستان کی قومی اسمبلی سے آپ نے لنڈا بازار بنا دیا ہے ۔
قُلْ اِنَّ رَبِّيْ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَّشَاۗءُ وَيَــقْدِرُ وَلٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُوْنَ اے نبی ﷺ ، اِن سے کہو ’’ میرا رب جسے چاہتا ہے ، کشادہ رزق دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے نپا تلا عطا کرتا ہے ، مگر اکثر لوگ اس کی حقیقت کو نہیں جانتے‘‘ (36سورۃ سبا)
میں جب اپنے میڈیکل کالج کے WhatsApp گروپ میں ڈاکٹروں کو نہ صرف مریم نواز بلکہ دوسری خواتین سے متعلق غلیظ گالیاں اور گندی زبان استعمال کرتے دیکھتا ہوں تو یقین مانیں اپنے آپ پہ غصہ آتا ہے کہ میں ایسے گھٹیا اور گندے لوگوں کا کلاس فیلو رہا ہوں۔
ایک بات جو قابل غور ہے کہ ایسے بدزبان ڈاکٹروں کی اکثریت بیرون ممالک میں رہتی ہے اور ان میں سے بھی اکثریت کا تعلق انگلینڈ سے ہے۔
نجانے انگلینڈ کے پانی یا آب وہوا کا قصور ہے یا ان ڈاکٹروں کی پرورش میں شدید کمی رہ گئی ہے۔
میاں نواز شریف نے اپنے ذاتی اور پارٹی مفادات سے بالاتر ہو کر سیاست کی ہے مگر افسوس یہ نظام نواز شریف کو قبول نہیں کرنا چاہتا لیکن یاد رہے نواز شریف کو پچھلے پانچ سال دور رکھ کر آپ نے ملک کا بیڑہ غرق کروا لیا
بچپن میں جب حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اپنے چچا ابو طالب کے ساتھ شام کے سفر پر روانہ ہوئے تو راستے میں قافلے نے اس جگہ پڑاؤ کیا، جب حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اس درخت 🌲 کے نیچے آرام فرما ہوئے تو اس درخت کی شاخیں آپ کے اوپر جھک گئیں
ہندستان میں نماز جمعہ دوران نمازیوں کو ٹھڈے پڑنے پر مورخ یہ لکھنے پر مجبور ہے کہ اے قائداعظم آپکا یہ احسان ہے کہ آج ہم ایک آزاد ملک میں ہیں اور موتر پینے والی قوم سے چھٹکارا حاصل کرچکے ہیں اور اپنی مرضی سے آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں
قائد اعظم محمد علی جناح آپکو فرشی سرخ سلام ہے