خبر یہ ھے سپریم کورٹ ججز کی ماہانہ تنخواہ و مراعات 10 دسمبر 2025 سے بڑھا دی گئی ہیں ۔ مطلب نو مہینوں کا بقایاجات بھی ملے گا اب فرض کیجیے تنخواہ دس لاکھ بڑھی تو ہر جج کو نوے لاکھ روپے ملیں گے ہمارے وزیروں اور چیئرمین سینٹ اور سپیکر کی تنخواہ بھی آٹھ مہینے پیچھے سے بڑھائی
میرے دوست میرے محسن میرے بھائی چوہدری محسن عزیز
حسب ملاقات وعدہ کیا تھا میں اپ کی اواز کو ہمیشہ بلند کرتا رہوں گا ۔میں اپ کی محبت اور مہمان نوازی پر اپ کا مشکور ہوں
الحُدیدہ / الیمن
ترک افواج کا یمنی حوثیوں کے خلاف ڈرون حملے جاری
حدیدہ کے شمال مغربی علاقے میں حوثی دھشت گردوں کے خلاف جارحانہ آپریشن جاری۔۔
200 سے زائد دھشتگرد ھلاک
بریکنگ نیوز: انقلابیوں کی مدد کے باوجود حوثیوں کے ٹھکانوں پر یمنی فورسز نے بہترین انداز میں حملے کئے ہیں اور حوثیوں کو بھرپور جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے. حوثیوں کے اسلحہ ذخائر بھی تباہ کئے ہیں.
حوثیوں نے انقلابیوں کی مدد سے سعودی عرب میں درست اہداف پر میزائل چلائے ہیں.. گمان ہے کہ انقلابی روسی سیٹلائٹ کی مدد سے حوثیوں کو درست اہداف مہیا کر رہے ہیں.
انقلابیوں نے حوثیوں کو قربانی کا بکرا بنا دیا ہے. پہلے حماس کو کمزور کروایا، پھر حزب الله کی ٹھکائی کروائی اور اب حوثیوں کو بھی نشانہ بنوا رہے ہیں. انقلابیوں کی فطرت میں ہی دہشتگردی ہے اور ان کے اقتدار کے خاتمے تک امن ممکن نہیں.
ایران میں بھی امن انقلابیوں کی رخصتی کے بعد ہی آئے گا.
حویلی
ایک حلقہ، دو نتائج… اصل فاتح کون؟
زیر نظر نتائج محسن عزیز کے پاس ہر پولنگ اسٹیشن کے پریزائیڈنگ افسران کے دستخط شدہ نتائج موجود، ان نتائج کے مطابق محسن عزیز کامیاب قرار پاتے ہیں، جبکہ ریٹرنگ افسر کے جاری کردہ نتائج کے مطابق فیصل راٹھور تقریباً 1500 ووٹوں کی برتری سے کامیاب قرار دیے گئے ہیں ۔
پٹرول کی قیمتیں روز دائرے میں حکومت نے اتنا گھمانا شروع کی ہوئی ہیں کہ
لوگوں نے ردعمل دینا ہی کم کر دیا۔
جس طرح ایران/امریکہ جنگ اتنی بار بند اور شروع ہوئی کہ
لوگوں کی دلچسپی ہی ختم ہو گئی۔
اب لوگ۔۔تکلیفوں کے تقریبا عادی ہو گئے ہیں۔
🟥🔴 شوگر ملز مالکان حکومت کو چونا لگا رہے ہیں کہ ہمارے پاس 12 لاکھ چینی سرپلس ہے، ہمیں 6 لاکھ 33 ہزار ٹن فوری اور بقایا کرشنگ سیزن کے فوری بعد برآمد کرنے کی اجازت دی جائے، اب کیا ہو گا؟ حکومت اجازت دے گی، چینی باہر بھیجیں گے، ملک میں چینی شارٹ ہو جائے گی، جو بقایا سٹاک ہو گا وہ بلیک پہ بیچیں گے، رہی سہی کسر حکومت مہنگی چینی درآمد کر کے غریب کی کھال ادھیڑے گی
جب کارکنوں کو یہ یقین ہو جائے کہ جیتی ہوئی نشستیں بھی بلیک میلنگ کے تحت بھولڑوں کے حوالے کر دی جاتی ہیں، تو پھر اگلے انتخاب میں آپ کے لیے کون دل سے مہم چلائے گا؟
بیشتر پرانے لیگی کارکن ن لیگی حکومت کی پالیسیوں سے نالاں ہو کر پارٹی چھوڑ چکے ہم جیسے بچے کچے نظریاتی لوگ بھی اب بس آخری سانسیں لے رہے ہیں ۔ باقی ٹاوٹ اور وظیفہ خور اقتدار کے ہر دور میں حکومت کے ساتھ کھڑے ہی رہتے ہیں اور اپوزیشن میں بھاگ جاتے ہیں
ایرانی پراکسی پاسداران شیطان کے حمایتی حوثیوں کی جانب سے پاکستانی ممبرز کی شہادت کے بعد محسن نقوی ایرانی صدر کو گلے لگانے پہنچ گیا
اب آپ کو ایرانیت نوازی سے باہر نکل کر حوثیوں کو ٹھوکنا پڑے گا
سعودی عرب کے ساتھ ملکر انکی سرزمین سے حوثیوں پر کاری ضرب لگانی پڑے گی ۔
ن لیگ نے ہمشہ ورکر کو نظر انداز کیا ہے اور ٹیسی کرنے والوں کو اہمیت دی ہے
جبکہ پیپلز پارٹی ،پی ٹی آئی بلکل منفرد ہے انہوں نے اگر ٹیسی کرنے والوں کو نوازا ہے تو انہوں نے اپنے ورکرز کو ہمشہ ان ٹیسی کرنے والوں سے افضل رکھا ہے
آپ دیکھ لیں اس وقت سابقہ سوشل میڈیا کی ٹیم میں اہم عہدوں پر رہنے والے پنجاب اور وفاق میں اہم عہدوں پر بھی فائز ہیں
وہ سب اپنی ایمانداری سے بتا دیں کہ وہ جب سے اقتدار کے نشے میں آئے ہیں انہوں نے کسی ایک ورکر کا کام کروایا ہو یا کسی ایک ورکر کے میسج یا کال کا ہی جواب دیا ہو ؟
ماسوائے حافظ صاحب ،امجد بھائی ،اور ایک دو انسان کے باقی سب فرعون بن چُکے ہیں اور خود طورخم سمجھنے لگ گۓ ہیں
یہ اقتدار آج ہے کل نہیں لیکن ان کہ بدنما چہرے ہمشہ تاریخ میں یاد رکھے جائیں گے اور حکومت ختم ہونے کے بعد انکو انکی اوقات یاد آئے گی