@HamidMirPAK “مِیر” ہووے تے نوسرباز نہ ہووے
وہ مزاحمت کب کی ؟اس وقت ساری قوم کومے میں تھی جو کسی کو نظر نہیں آئی صرف تینوں نظر آئی وڈیا مزاحمت کارا🤨نوسرباز سالا
اللہ رسول کا نام پر جہاد کرنے کا ڈھونگ رچانے والی عاصم منیر کی فوج ترکی کے پارلمٹرین سلجوق اوزداغ کے ہاتھوں ذلیل ہوتے ہوئے !
امریکہ حماس اور حزب اللہ کو کمزور کرنے کے بعد اب حوثیوں کو بھی ختم کرنا چاہتا ہے۔ امریکہ اور سعودی عرب جو کام خود نہیں کر سکے، اب وہ پاکستان سے کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پاکستان کی معاشی مجبوریوں کو استعمال کرتے ہوئے اسے ایک ایسے دفاعی معاہدے میں شامل کیا جا رہا ہے جس کے اصل مقاصد کچھ اور ہیں۔
اگر یہ واقعی فلسطین اور مسلم ممالک کے دفاع کا معاہدہ ہے تو فلسطین اس کا حصہ کیوں نہیں؟ حکمران جماعت کے ارکان بھی اس معاہدے کے خطرات سے واقف ہیں۔
جو جو ملٹری آپریشن کی خلاف میرے ساتھ نکلیں گے وہ ہاتھ کھڑا کرے، وزیراعلی سہیل آفریدی کے سوال پر جنوبی پختونخواہ کے سارے بچے بوڑھے اور نوجوانوں نے ہاتھ کھڑے کیے!!!
زلفی بخاری کا اہم انٹرویو ریکارڈ پر انٹرنیشنل میڈیا کو پہلے ہی سب کچھ بتا رہیں ہیں کہ گواہ رہنا، ہمارے پرامن احتجاج میں یہ کیا کر سکتے ہیں
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے عمران خان کی بہنوں کو گرفتار کر کے 30 دن کے لیے حراست میں لے لیا ہے اور دیگر اہل خانہ کی رہائش گاہوں پر بھی چھاپے مارے ہیں۔
ابتدا میں میری پھوپھو علیمہ خان سب سے زیادہ آواز اٹھا رہی تھیں اور انہیں ہی سب سے پہلے گرفتار کیا گیا، لیکن بعد میں کارروائی کا دائرہ پوری فیملی تک پھیلا دیا گیا، حتیٰ کہ بچوں کو بھی نشانہ بنایا گیا، جنہیں بعد ازاں بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا۔
میں ان اقدامات کی مذمت کرتا ہوں۔ ان کارروائیوں میں انسانیت، شرم اور کسی حد کا بھی خیال نہیں رکھا جا رہا۔ مردوں، خواتین اور بچوں، سب کو نشانہ بنایا جا رہا ہے!قاسم خان۔
🚨اس بہادر بچی کو پوری پاکستانی 25 کروڑ عوام کی جانب سے دونوں ھاتھوں سے سلوٹ پیش کیا جاتا ھے کہ اِس ملک کے کرپٹ بکاؤ چور ڈاکو حکمران اور کرپٹ اداروں کو اس بہادر بچی نے ننگا کیا ھے سلوٹ دونوں ھاتھوں سے آپ جیسی بہادر بچی کو پیدا کرنے والے ماں باپ کو✌️💯🤲❤️
شوکت نواز میر صاحب کو 30 جون کو دھیرکوٹ سے آزاد کشمیر پولیس اور پاکستان رینجرز کی جانب سے گرفتار کیے جانے کی ویڈیو موجود ہے، جسے لاکھوں لوگوں نے دیکھا۔ اُس وقت کے وزیرِ حکومت میاں عبدالوحید اور مختلف میڈیا رپورٹس نے بھی ��رفتاری کی تصدیق کی۔ بعد ازاں سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے بھی اپنی ایک پریس کانفرنس میں میر صاحب کی گرفتاری کا تذکرہ کیا۔
سینئر صحافی فرحان خان Farhan Khan کے مطابق شوکت نواز میر کو گرفتار کرنے والے ایس ایچ او راجہ سہیل اور ڈی سی مظفرآباد نے بھی فون کال پر گرفتاری کی تصدیق کی تھی۔
اب 72 دن بعد یہ مؤقف سامنے آنا کہ شوکت نواز میر "لاپتہ" یا "اغوا" ہوئے تھے اور ان کی بہن یاسمین میر نے 6 جولائی کو درخواست دی تھی، کئی اہم سوالات کو جنم دیتا ہے۔
اگر وہ گرفتار نہیں ہوئے تو گرفتاری کی ویڈیو اور اُس وقت کی سرکاری تصدیق کیا تھی؟
اور اگر گرفتار ہوئے تھے تو 72 دن بعد مؤقف کیوں بدلا؟
مزید تشویش کی بات یہ ہے کہ ایک طرف عدالت میں تین روز قبل ایس ایس پی مظفرآباد کا بیان سامنے آیا کہ شوکت نواز میر پولیس کے پاس نہیں، جبکہ دوسری طرف اب انہیں لاپتہ قرار دیا جا رہا ہے۔
ان بدلتے ہوئے بیانات کے بجائے اب عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔ شوکت نواز میر صاحب کو فوری طور پر عدالت میں پیش کیا جائے، ان کے اہلِ خانہ اور وکلا کو ان سے ملاقات کی اجازت دی جائے، اور ان کی صحت و سلامتی کے حوالے سے پائے جانے والے خدشات کو دور کیا جائے۔
شوکت نواز میر لاکھوں کشمیریوں کے لیڈر اور جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی ایک جاندار آواز ہیں۔ ایسے حساس معاملے میں کسی بھی غیرضروری اقدام یا تاخیر سے صورتحال مزید پیچیدہ ہو سکتی ہے۔اہلِ اقتدار سے مطالبہ ہے کہ معاملے کو مزید الجھانے کے بجائے شفافیت کا مظاہرہ کریں، ابہام دور کریں اور شوکت نواز میر صاحب کو جلد از جلد منظرِ عام پر لائیں۔
اللّہ تعالیٰ دشمنوں کے ��ر اور منافقوں کی منافقت سے میر صاحب کی حفاظت فرمائے _آمین
تاجراں دا وير
#ReleaseShoukatNawazMeer
#StopStateTerrorism
#SaveHumanRights
#humanityfirst
مائیکل ہولڈنگ 🚨
قتل کے مرتکب لوگوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک نہیں کیا جاتا، جیسا عمران خان کے ساتھ کیا جا رہا ہے، میں عمران خان کو بہت اچھی طرح جانتا ہوں کہ وہ کس قسم کے انسان ہیں
جب جرنیل کسی قانون کو نہیں مانتے تو ہم کیوں مانیں ؟
درحقیقت یہ اب ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے
بس دلوں سے ڈر نکلنے کی دیر ہے اور یہ سب سچ ہوگا انشاءاللہ ضرور ہوگا اور جلد ہوگا
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے سات سابق کپتانوں نے ایک مشترکہ بیان میں اپنے وزیر خارجہ سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی حکومت سے مطالبہ کریں کہ دنیائے کرکٹ کے ایک بڑے کھلاڑی عمران خان کی زندگی کو جیل میں خطرات لاحق ہیں انہیں جیل میں مرنے سے بچایا جائے
پاکستان کا آرمی چیف ہمارے والد کے بارے میں بغض رکھتا ہے اور وہ انہیں سخت ازیتوں میں قید رکھ کر مارنا چاہتا ہے۔
عمران خان کے بیٹوں کا گارڈین میں انٹرویو۔
جنہوں نے ایک عاشق رسول کو جلایا مجھے ان کی سکیورٹی نہیں چاہیے
مجھے کوئی خطرہ نہیں
اعلان کرو کہ پورا لاہور باہر نکلے حد ہوتی ہے بے حسی کی💔نکلو لاھور والو
مریم کے کارندوں نے پنجاب پولیس کے ذریعے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو ڈالے میں ڈال کر اغوا کیا اور دباؤ میں آ کر دور ویرانے میں اکیلا پھینک گئے۔ ایک منتخب وزیراعلیٰ کے ساتھ یہ توہین آمیز سلوک پوری پختون قوم کے منہ پر تمانچہ ہے۔
لاہور کی صورتحال۔۔۔
واضع رہے کہ یہ با ضابطہ کال نہیں دی گئی تھی بلکہ ایک کارکن کی شہادت پر اسکے گھر اسکے خاندان سے تعزیت کیئے آمد تھی۔ اسکے بعد جب سہیل آفریدی چلے تو ہزاروں لوگ انک�� ساتھ نکل پڑے۔
مودی کے یاروں کو بھارت سے خطرہ ہو بھی نہیں سکتا! انہیں خطرہ ہے تو اپنی ہی عوام سے، جن کا ووٹ چوری کر کے ناجائز حکمرانی جاری رکھے ہوئے ہیں!"—انتظار حسین پنجوتھہ
@intazarpanjutha
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
🚨امریکن سینیٹر نے سینیٹ میں سب کو دھو کر رکھ دیا ہے کیوں پنگا لیا عمران خان سے جب اسکے قد کی برابری نہیں کر سکتے وہ آج بھی کروڑوں عوام کا لیڈر ہے
امریکہ اسرائیل نے عمران خان سے شکست تسلیم کر دی ہے یہ واضح ثبوت ہے💯🔥👍