پی ٹی آئی کے اتنے بے شرم لوگ ہیں ، پاکستان کو کتنے سالوں سے فیٹف کی گرے لسٹ میں دھکیلنے والے آج گرے لسٹ سے نکلنے کا کریڈٹ لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔۔ان کی عقل پر صرف ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔۔۔
مبارک پاکستان۔ پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا۔سابق وزیراعظم عمران خان کی خصوصی توجہ سے ان کی ٹیم نے وہ کام کر دکھایا جو پہلے کسی نے نہیں کیا۔ میں نے چند دن پہلے ہی کہا تھا کہ اب ارسطو اس کا کریڈٹ لینے کی کوشش کرے گا۔ان چوروں نے ہی ہمیں گرے لسٹ میں ڈلوایا تھا