دل تب زیادہ اداس ہوتا ہے۔۔
جب ہم زخمی بھی ہو اور دکھانے کے لئے کوئ زخم بھی نہ ہو۔۔۔
ہم بے چین بھی ہو اور بے چینی کی وجہ بھی نہ ہو۔۔۔
سنانے کے لئے بہت کچھ ہو اور سننے والا کوئ بھی نہ ہو۔۔
دوست تو بہت ہو لیکن مخلص دوست ایک بھی نہ ہو۔۔۔
#mondaythoughts
اتنا سچ لکھ کیسے لیتی ہو
کڑوا پن آیا کہاں سے
بچپن سے ایسی ہو
یا ماحول کا تغیر ہے
یہ سب برداشت
مطلب کر کیسے لیتی ہو
اندر سارے دُکھ
چہرے پر مُسکراہٹ
مطلب سجا کیسے لیتی ہو
کہتے ہیں لوگ بے حِس جِسے
ہائے صدقے واری
اتنا کچھ سہہ کیسے لیتی ہو
اتنا سچ لکھ کیسے لیتی ہو