@ranikhanreal @syeda_199 میں آپ کی بات سے متفق نہیں ہوں
آپ حُسن کا کہتی تو مان لیتا ، آپ نخرے
کا کہتی تو مان لیتا ، آپ اداؤں کا کہتی تو بھی
مان لیتا مگر اٹیٹیوڈ صرف عورت کیلیے بنا یہ مشکل
جب ہمارا دُشمن خوش ہے تو اُس میں
ہمارا نقصان لازم وملزوم ہےکیونکہ ایسا
تو کبھی نہیں ہوتا کہ ہمارا فائدہ ہو رہا ہو
اور ہمارا دُشمن لُڈیاں ڈال رہا ہو باقی
اندھی تقلید کرنے والوں کیلیے یہ سب
بے معانی ہے