#خاتم_النبیین_محمدﷺ❣️
#درود_وسلام
🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد🌹
🌹اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد🌹
@Hamra__zz@Ho__ori@Kom_6K
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا الله!ہمیں عافیت مانگنے اسکی قدر کرنے والا بنا
مصیبت میں صبر،
نعمت میں شکر کی توفیق عطا فرما ہمارے دلوں کو اپنی رضا
اور زبانوں کو اپنے ذکر سے زندہ رکھ اور ہمیں دنیا و آخرت کی ہر بھلائی عطا فرما۔آمین
@chw58186
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا ارحم الراحمین! ہماری زندگی میں خیر، ہمارے رزق میں برکت
اور ہمارے دلوں میں نورِ ایمان بڑھا دے۔
ہمیں نیکی کی توفیق،
گناہوں سے حفاظت،
عبادت میں لذت
اور توبہ میں سچائی عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین.
@chw58186
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا مقلب القلوب! ہمارے دلوں کو اپنے دین پر ثابت رکھ،
ہمیں ایسی استقامت عطا فرما
جو تنہائی، آزمائش اور فتنوں میں بھی قائم رہے
اور ہمارا خاتمہ اپنے محبوب بندوں میں فرما۔ آمین یا رب العالمین
@chw58186@Hamra__zz
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یارب ! ہماری زندگی سے ہر وہ تکلیف دور فرما
جو ہمارے سکون، صحت اور عبادت کو متاثر کرے۔
ہمیں ایسی عافیت عطا فرما جس میں جسم بھی سلامت رہے،
دل بھی مطمئن رہے اور روح بھی تیرے قرب میں رہے۔ آمین
@chw58186@Hamra__zz
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے ارض و سماں کے مالک!ہمیں بیماری میں شفا
کمزوری میں قوت
اور آزمائش میں ثابت قدمی عطا فرما اور اپنی طرف سے وہ رحمت عطا فرما جس کے ہم ہمیشہ محتاج ہیں ہماری ظاہر و باطن کی کوتاہیوں سے درگزر فرما.آمین
@chw58186@Hamra__zz
@Hamra__zz#درود_وسلام
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی الله عنہا بیان کرتی ہیں کہ : #خاتم_النبیین_محمدﷺ کو سب سےز یادہ پسندیدہ وہ عمل تھا جس کو انسان ہمیشہ کر سکے۔
[صحیح بخاری،حدیث: ۶۴۶۲]
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
@Ho__ori
﷽
🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے پروردگار ! ہمیں دنیا کی ایسی محبت میں مبتلا نہ کرنا جو آخرت بھلا دے،
ہماری زندگی کو نیک اعمال توبہ، ذکر
اور صدقۂ جاریہ سے بھر دے،
قبر کو نور، حشر کو آسانی اور پل صراط کو ہمارے لیے آسان فرما.آمین
@chw58186@Hamra__zz@AFatima_2@Ho__ori
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے مالک ملک!ہر مشکل میں ہمیں اپنے ہی سپرد رہنے کا یقین دے دل کی گھبراہٹ کو توکل،
خوف کو اطمینان
اور بےقراری کو سکون عطا فرما
اور ہمارے لیے وہاں سے آسانی پیدا فرما جہاں ہمارا گمان بھی نہ ہو۔آمین
@chw58186@Ho__ori
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا رب العالمین !مجھے اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا
میرے دل کو ناشکری
بےصبری اور غفلت سے پاک فرما
یارب اپنی رضا پر راضی رہنے والا
اور جو ملا اس پر قناعت کرنے والا بنا دے۔آمین
@chw58186@Hamra__zz@Ho__ori
﷽
السلا�� عليكم ورحمة الله وبركاته🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
یا ارحم الراحمین!
ہمیں دنیا و آخرت میں بھلائی اورجہنم کے عذاب سے نجات عطافرما ہماری صحت،ایمان اور اہلِ خانہ میں برکت و عافیت عطافرما
اور اپنے فضل سے ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جن پر تیرا انعام ہوا
@chw58186
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام#محبت_مافیا
یا رب!ہم تیری ہر خیر کے محتاج ہیں
ہمیں حلال رزق،
نافع صحت دل کا اطمینان عطا فرما
جو نعمت دے اس میں برکت
اور جو آزمائش آئے اس میں صبر دے اور اپنے ذکر شکر اور حسنِ عبادت کی توفیق عطا فرما۔آمین
@chw58186