اس رات کا قرض بھی چکانے ہے جب چار سال پہلے 8 اپریل کو عمران خان ایک ڈائری لیکر وزیراعظم ہاوس سے نکلے تھے
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 💔
🔴 "ترکیے کو جہنم میں بدل دیں گے" کی دھمکی پر ہندوستان کو ترک تجزیہ نگار کا جواب:
"ہم سات شراکت دار برادر ملکوں کے ساتھ آئیں گے، اس گائے کو ذبح کر کے کھائیں گے جسے تم خدا سمجھ کر پوجتے ہو، ہمیں زیادہ تنگ نہ کرو!" 🤣
کھلاڑیوں کی میرٹ پر سلیکشن کی بات ہو رہی ہے بڑا سوال یہ ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی صاحب خود کس میرٹ پر چیئرمین بنے ہیں؟ ان کے CV پر پنجاب کے متنازع الیکشن ہیں، جہاں سنگین الزامات لگے،وہ کونسا میرٹ ہے جس کے تحت وہ اس وقت وہ پارٹ ٹائم چیئرمین PCB اور وزیرداخلہ ہیں! #سوالنامہ