سوات میں پولیس اسٹیشن کے احاطے میں ہونے والے خـودکـش دھـمـاکے کے بعد ایک پولیس اہلکار فتنہ الخوارج کو للکارتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ اگر ہمت ہے تو میدان میں آ کر مقابلہ کرو.
جب فورسز کا جذبہ ایسے جوان ہو تو پھر فتنہ الخوارج ہو یا فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد ہوں.. ان کا آخری ٹھکانہ جہنم کی آ�� ہی ہو گی.
اور ناظرین پختونخوا کے صوبائی وزیر کو دی گئی بریفینگ کے بعد وزیر موصوف نے کہا کہ مجھے “ ککھ “ سمجھ نہیں آئی جس پر ساتھ کھڑی خاتون نے پشتو میں ترجمہ کیا
عمران خان نے جو شعور دیا ہے وہ دکھائی دے رہا ہے
ذات دے جنگلی اور انگریجی نوں جپھے
اور ناظرین 67 لاشوں میں سے 64 زندہ ہوکر گھر روانہ ہو چکی ہیں جبکہ ایک ہی لاش کو تین مرتبہ موت کے گھاٹ اتارا گیا تھا لہذا گنتی پوری کر لیجئے
جناب بشارت راجہ صاحب آپ ج��سا مدر فکر اس سے پہلے جمیا ہی نہیں جو گٹے جوڑ کر جھوٹ بول رہا ہو
شکریہ
🔴 گذشتہ روز مسجدِ حرام میں عشاء کی نماز ہوئی۔
اس نماز میں امام عبداللہ الجہنی نے دوسری رکعت میں قرآن مجید کی تلاوت کی۔
انہوں نے یہ تلاوت ایک خاص نَغمے (آواز کے انداز) میں کی، جسے حجاز مقام کہتے ہیں۔
یہ انداز وہ بہت کم استعمال کرتے ہیں۔
بھارت نے کھربوں روپے لگا کر دھریندر جیسی فلم بنائی تاکہ پاکستان کو بدنام کیا جا سکے
لیکن پاکستان کے نوجوان سستی ترین آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال کرکے بھارت کو تاریخی جواب دے رہے ہیں!
یہ رہا دھرندر کا جواب
پاکستان کے مئی 2025 میں بھارت پر پکے نشانے لگانے متعلق سی این این کی خصوصی رپورٹ
مئی 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی لڑائی کے دوران، پاکستان نے بھارتی پنجاب میں واقع آدم پور ایئر بیس پر بڑا حملہ کیا۔ یہ حملہ اتنا ٹھیک نشانے پر لگا کہ بھارت گھبرا گیا اور اس نے فوراً انٹرنیٹ اور عوامی نقشوں سے اس جگہ کی معلومات اور لوکیشن (Coordinates) مٹا دیں یا بدل دیں تاکہ پاکستان دوبارہ وہاں حملہ نہ کر سکے
سی این این کے مطابق، بھارت کا نقشے بدلنا اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی حملہ بہت کامیاب رہا تھا۔ اس واقعے نے یہ ظاہر کیا کہ جنگ کے دوران بھارت کے لیے اپنے ہوائی اڈوں کو بچانا کتنا مشکل ہو گیا تھا۔ اس پورے مشن کو 'آپریشن بنیان المرصوص' کا نام دیا گیا تھا، جس پر ماہرین آج بھی حیران ہیں
یہ سینیر اداکار ہیں،سب کے فیورٹ وسیم عباس ہیں،وہ بتارہے ہیں کہ نوازشریف دریا دلی کا مظاہرہ کرتے تھے،بغیر بتائے فنکاروں کی مدد کردیا کرتے تھے،یوتھیوں کو اس سے کیا تکلیف ہے؟
مریم نواز اگر کہ��ی ہیں کہ بچوں اور خواتین کی سیفٹی میری ریڈ لائن ہے تو یہ پتہ بھی لگ رہا ہے۔
لاہور میں لڑکی سے موبائل چھیننے کے واقعے پر ایکشن ہوا اور 8گھنٹے سے کم وقت میں مجرم پکڑا گیا۔
ریحان طارق نے بہت کوشش کی کہ عمران خان کی میرا تعریف کردے،لیکن میرا نے شہبازشریف اور مریم نواز کی تعریفوں کے پُل باندھ کر ریحان طارق کا منہ بوسیدہ سُرخ آلو جیسا کردیا ہے
Saudi Arabia raises the Pakistani flag at its military bases as Pakistani forces & fighter jets arrive under our historic Strategic Defense Pact.
🇵🇰 🇸🇦