مولانا عبدالغفور حیدری صاحب نے اعلان کردیا ہے اگر اسٹبلشمنٹ نے مولانا کے خلاف کمپین بند نہ کروائی تو ہم GHQ کے باہر دھرنا دیں گے
ریاست کی پروپیگنڈہ مشینری مولانا کے خلاف لانچ کردی گئی ہے
یہ بڑی دھمکی ہے GHQ کے باہر جا کر دھرنا دیں گے اسکا مطلب جو کچھ مولانا کے ساتھ ہو رہا ہے مولانا اسکا زمہ دار اسٹبلشمنٹ کو سمجھ رہے ہیں
امیر عباس
🚨🚨 جو کچھ جاوید ہاشمی کے ساتھ 80,90 سال کی عمر میں ہورہا ہے ۔ اس حساب سے تو نواز شریف
اور زرداری کی قبروں کا بھی حساب ہوگا ۔ احمد حسن بوبک ۔🔥🔥🚨
@ahmad__bobak
مصنوعی داڑھی لگا کر دہشتگرد بن جاتے ہیں اور جب نکالتے ہیں تو بریگیڈئر بن جاتے ہیں دفاعی ادارے ہمارے درمیان سے نکل جائیں پھر ہم دیکھتے ہیں کہ دہشتگردی کیسے ہوتی ہے ! مولانا محمد خان شیرانی ۔۔
کوئی اے سی کی ٹھنڈی ہوا میں ہے، کوئی ٹھنڈے مشروبات سے گرمی کم کر رہا ہے۔
💔 مگر عمران خان اسی شدید گرمی میں قید کی سختیاں برداشت کر رہے ہیں، صرف اپنے اصولوں اور قوم کے مستقبل کی خاطر۔
ایسے حوصلے تاریخ میں امر ہو جاتے ہیں۔
ایک یونانی کہاوت ہے کہ
جب مداری کے ہاتھ کی صفائی
تماشائیوں پر کھل جائے،تو
پھر اس کا کرتب ،
کرتب نہیں رہتا بلکہ ۰۰۰۰
مداری خود تماشہ بن جاتا ہے ۔”
اس وقت فضل الرحمنٰ مداری
اپنی حرکتوں سے تماشہ بنا
ہوا ہے ۔
شہباز شریف کو 4 بار وزیر اعظم اور زرداری کو 6 بار حکومت دو ، عاصم منیر کو چاہے 3 دفعہ فیلڈ مارشل بنالو ، پر بھی آپ لوگوں کو عمران خان کے سحر سے نہیں نکال سکتے
اسٹبلشمنٹ خود اپنے جال میں پھنس گئی ہے اگر وہ مولانا فضل الرحمان کو گرفتار نہیں کرتے DGISPR مولانا پر گفتگو نہیں کرتے تو اسٹبلشمنٹ پر پریشر بڑھتا چلا جائے گا ایک جماعت کھلے عام ہمارے ہیروز کا آفسرز کا مذاق اڑا رہی ہے اور ہم اسے کچھ نہیں کہہ رہے یہ تاثر بنے گا جیسے کے اسٹبلشمنٹ خود چاہتی ہے مولانا ایسی باتیں کریں
ایثار رانا