پورے پاکستان میں کوئی بھی وکیل اپنی وکالت کو خطرے میں ڈال کر ججز کے سامنے کھڑے نہیں ہوتے--- جہاں پر حامد خان اور لطیف کوسا جیسے وکلا وکٹ کے دونوں جانب اپنی وکالت بچاتے ہیں ائ��ن اسی وقت اس مرد مجاہد نے عمران خان کے نظریے کی خاطر اپنی وکالت خطرے میں ڈالی اور لڑ گیا
@salmanAraja
بیٹے قاسم خان کی اپیل 🚨
ایک 70 سالہ شخص قید تنہائی میں ایک چھوٹے سے کمرے میں بند ہے، بجلی اور ڈاکٹر کی سہولت نہیں۔ اس کے ساتھ غیر انسانی سلوک کرکے ٹارچر کیا جا رہا ہے
انٹرنیشنل کمیونٹی کمیونٹی اس پر ایکشن لیں
عمران خان کی اسرائیل مخالف سخت پالیسی ہی وہ اصل وجہ ہے جس نے ٹرمپ کو خاموش کر دیا۔
عمران خان نہ بکا، نہ جھکا، اور نہ ہی اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹا۔
اسی جرأت اور غیرت نے اسے عالمی اسٹیبلشمنٹ کی آنکھ کا کانٹا بنا دیا ہے۔اب وہ عمران خان سے خوف کھائے ہوئے ہیں۔