کرائے دار اب کبھی کسی کی جگہ پر قبضہ نہیں کر سکے گا۔
ہائیکورٹ کا تاریخی فیصلہ
اگر کوئی کرائے دار جگہ خرید بھی لے تو اسے ایک بار جگہ خالی کرنی پڑے گی
اور پھر وہ واپس بطور مالک آ سکے گا۔
وہ کرائے دار جو لمبے عرصے تک کرائے دار رہنے کے بعد
عدالتوں میں دعوے دائر کر کے
مالکان کو پریشان کیا کرتے تھے
وہ اب ایسا نہیں کر سکیں گے
اسلام آباد کے بزنس مین عامر اعوان کے قاتلوں کو گرفتار تو کر لیا گیا لیکن یہ جان کر بہت افسوس ہوا کہ یہ قاتل پہلے بھی اسلام آباد میں ڈکیتیاں کرتے رہے کچھ دن پہلے ہی عدالتوں کے ذ��یعہ جیل سے رہا ہو کر آئے تھے ،ڈکیت جیل سے بڑی جلدی رہا ہو جاتے ہیں لیکن سیاسی کارکن جلدی رہا نہیں ہوتے
اگر آپ کا واٹس ایپ ہیک ہو جائے تو گھبرانے کے بجائے درست اقدام اٹھائیں۔ چند آسان مراحل کے ذریعے اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ دوبارہ فعال کیا جا سکتا ہے۔
مزید آگاہی کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں، خود کو محفوظ رکھیں اور دوسروں کو بھی باخبر کریں۔
#WhatsAppSafety#StaySafeOnline#CyberAwareness #PublicAdvisory #DigitalSecurity #Pakistan
اور غیرسیاسی خاتون ہیں، گھر میں اکیلی تھیں۔ یہ چادر و چار دیواری کے تقدس کے اسلامی اصول کی صریح خلاف ورزی تھی۔ میں توہینِ عدالت،اپنےگھرکےتقدس کی پامالی،اپنےکارکنان اورگھریلو��لازمین پر تشدد کے اس معاملےکو فوری طور پر اپنی عدلیہ کےروبرو اٹھارہا ہوں۔
آج میری رہائشگاہ پر کیا جانے والا حملہ سب سے پہلے تو توہینِ عدالت تھا۔ہم نے اتفاق کیا تھا کہ ایک SP ہمارے ایک نمائندے کے ساتھ سرچ وارنٹس پر عمل کروائے گا کیونکہ ہمیں علم تھا کہ بصورت دیگر وہ خود سے کچھ نہ کچھ مواد گھر میں رکھ دیں گے،جیسا کہ انہوں نے آج کیا بھی!
میری عدالت میں پیشی کےموقع پر آنےوالےتمام لوگوں کا شکرگزار ہوں۔سب جانتےہیں کہ مجرموں کا گروہ ہر حال میں انتخابات تک مجھے پابندِ سلاسل کرناچاہتاہے۔پہلےہی مجھ پر 96مقدمات قائم کئے جاچکے ہیں اور مجھے یقین ہےکہ آج کی اپنی پیشی کےبعد میں خود پر مقدمات کی پہلی سنچری مکمل کر لوں گا۔
ھاں جی کروا لیا بغاوت کا مقدمہ؟
محب وطن کو عوامی سرٹیفکیٹ کافی ھے- دلائل مکمل ھو گئے ھیں-
فیصلہ محفوظ ھوا ھے-
انشاء اللہ خیر- صرف شفافیت کا تقاضہ ھے عدالت سے-
@Hadiqa_Kiani اللہ تعالٰی آپ کو اس کام کا اجر و ثواب عطا ��رمائے.. آپ جیسے لوگ اس معاشرے کے ماتھے کا جھومر ہیں.. ہمیں بطور پاکستانی آپ پر فخر ہے.. اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ کے اس منصوبے کو مزید ترقی عطا فرمائے
آمین ثم آمین..
Regards :
@Chzeeshan623
As many of you know, I have been in Balochistan for the past few days…by the grace of Allah + your support, we have completed the 1st phase of our project. 100 houses are complete and now occupied by flood victims, a maternity clinic, a grocery store and a primary school (1/2)
جب کسی کی عزت رسوا ہورہی ہو پورا معاشرہ حصہ ڈالنے پہنچ جاتا۔مگر جب کوٸ رب کا کام کرکے عزت بنارہا ہو ٬ سراہنے والے کم ہوتے ہیں۔حدیقہ کیانی زلزلہ سے سیلاب تک۔آپ اس ملک کی طاقتور خاتون کا بہترین چہرہ ہیں۔انسانیت کی عظیم خدمت پر بہت مبارکباد۔
@Hadiqa_Kiani
اگر اپ گھر میں پودے لگانا چاہ رہے ہیں تو وہ پودے لگائیں. جن کا سائز بھی کم ہو اور ٹمپریچر کا کوئی مسئلہ نہ ہو. اور پھل بھی زیادہ دے اور جو پودے پورٹ میں بھی ہو جاتے ز��ین میں بھی . ان کو انڈور رکھیں آؤٹ ڈور رکھیں کوئی مسئلہ نہ ہو.
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کونسا وعدہ ہے اور کس کا وعدہ ہے ۔ نواز شریف صاحب ایک وعدہ آپ نے اپنے اللہ سے بھی کیا ہوا ہے یوم الست کو، اس کی جوابدہی کا سوچیں ، اس عمر میں ملک سنبھالنے کی بجائے آخرت سنبھالیں ۔ ملک میرا اللہ پچھتر سے سنبھال رہاہے ورنہ آ�� سب نے تو برباد ہی کیا ہے