وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بیوٹیفکیشن پروگرام کے تحت ساہیوال کے تاریخی صدر بازار کی خوبصورتی نے شہریوں کے دل جیت لیے ہیں،
شہریوں کا کہنا ہے کہ مریم نواز شریف نے ساہیوال کو انگلینڈ جیسا خوبصورت بنا دیا ہے۔ صاف ستھرا، خوبصورت اور جدید صدر بازار ترقیاتی وژن کی عملی تصویر ہے،
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات میں صوبے کے ترقیاتی منصوبوں، عوامی فلاحی اقدامات اور اسمبلی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملک محمد احمد خان نے اپنی چھت اپنا گھر، ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ سکیم کی کامیابیوں کو سراہا۔
“ریاست ہوگی ماں کے جیسی” یہ جملہ تو اکثر سیاسی نعروں میں سنا تھا لیکن وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اس بات کو دھی رانی پروگرام کے ذریعے حقیقت بنا دیا ہے۔
8150 جوڑوں کو جن کے پاس شادی کے لئے وسائل موجود نا تھے ان کو شادی کے خوبصوت رشتے میں باندھنا بالکل بھی آسان نا تھا لیکن اپنے ہر پروگرام کی طرح اس پروگرام کو بھی وزیرِاعلیٰ پنجاب نے شفافیت کے ساتھ یہاں تک پہنچایا ہے
سفر اب بھی جاری ہے اور ساتھ ساتھ ان ہزاروں خاندانوں کی جانب سے کی جانے والی دعائیں بھی جاری ہیں
ناجی ڈالروں اور مراعات کے لئے کچھ بھی کرے گا۔۔
جب تک سرکاری عہدہ ملنے کی امید تھی صحافی نما میراثی وزیراعلی مریم نواز اور میاں نوازشریف کے گیت گایا کرتا تھا جب یہ امید ٹوٹی اور میرٹ کلچر پروان چڑھا تو اس مراثی نے بھانڈ ہن شروع کر دیا،
کتنے کمینے ہیں یہ لوگ
@MaryamNSharif
📍 این اے 77، اقبال ٹاؤن، راہوالی کینٹ، وارڈ نمبر 6، گوجرانوالہ
محترمہ اسماء ناز عباسی صاحبہ، ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری ہیلتھ اینڈ پاپولیشن پنجاب نے این اے 77 کے علاقے اقبال ٹاؤن، راہوالی کینٹ، وارڈ نمبر 6 میں عرفان چوہان صاحب کی جانب سے منعقدہ خواتین کے ساتھ موجود
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی جہلم آمد
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جہلم پہنچنے پر فقید المثال استقبال
اولڈ جی ٹی روڈ ، جادہ ، سول لائنز روڈ، شاندار چوک سمیت ہر گلی محلے میں ہجوم
#MaryamNawazInJhelum#JhelumMeiMaryam
پنڈ دادن خان میں عوام کی محبتیں۔۔ پورا پنڈ دادن خان سڑکوں پر نوازشریف کی بیٹی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے استقبال کے لئے موجود
#MaryamNawazInJhelum#JhelumMeiMaryam
From NA-77: Detractors are not protagonists but mere spectators. Thirteen years of inertia in KPK pales before Maryam Nawaz's two years of transformative governance, which surpasses what opponents failed to achieve in fifty years.
#شیر_پے_ٹھپہ
شیر کو ووٹ دیا ہے انکے دور میں کام اچھے ہوتے کاروبار اچھا ہوتا ہے، پورے پاکستان میں جتنے ترقیاتی کام ہوئے ہیں ن لیگ کے دور میں ہی ہوئے ہیں۔
#شیر_پے_ٹھپہ
بھائی علی رضا چوہان صاحب سوشل میڈیا ٹیم حاصل پور کے روح رواں ہیں،ایکس پر ابھی نئے ہیں،ٹرینڈ میں حصہ لینے میں دلچسپی رکھتے ہیں،آج کے ٹرینڈ میں حصہ لیا ہے،اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی کو سلامت رکھے آمین
#سی_ایم_مریم_نواز_ہیلتھ_ریوولوشن@RazaAliChohan
چیف منسٹر پنجاب مریم نواز کی قیادت میں خواتین کے لیے بہترین منصوبے شروع کیے گئے ہیں!!!!
ان کی حفاظت کے لیے بہترین اقدام کیے گئے ہیں
آج وہ دور نہیں ہے کہ خواتین کے ساتھ بدتمیزی کرنے والا بچہ جائے!!!!
میڈم شمائلہ رانا صاحبہ کا کارنر میٹنگ سے خطاب 💚 💚 💚
@Shamylaroy
مریم نواز ہیلتھ کلینک!!!!
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن صحت مند پنجاب کے تحت پنجاب کے پسماندہ علاقوں میں مریضوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی جاری ہیں،یہ ہیلتھ کلینک میں ماہر ڈاکٹرز مریضوں کو بہترین طبی امداد فراہم کر رہے ہیں
#سی_ایم_مریم_نواز_ہیلتھ_ریوولوشن
حسن ابدال میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے خصوصی بچوں کے لیے راولپنڈی ڈویژن کے پہلے نواز شریف سینٹر آف ایکسیلینس فار اسپیشل ایجوکیشن کا افتتاح کرکے ایک بڑا سنگ میل عبور کیا۔ خصوصی بچیوں کا ہاتھ تھام کر سینٹر میں داخل ہوئیں، بچوں کے ساتھ ملی نغمہ گایا