پی پی 32 گجرات ایسی لاتعداد ویڈیو اور دھاندلی کا میٹیریل جو رنگ ہاتھ پکڑا گیا موجود ہے ، لیکن قاضی صاحب کو یہ دن دیہاڑے جمہوریت پر مارا گیا ڈاکہ کیوں نظر نہیں آ رہا ؟ بھائی زیشان اشرف ایڈووکیٹ کو مزاحمت پر خراج ت��سین
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
درخواست آفتاب باجوہ ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی گئی
مریم نواز نے پولیس آفیشل کی وردی پہنی ، درخواست
@mooniselahi