کیا 2024 میں VPNs کو مکمل بلاک کرنا ممکن ہے
جواب ہے بالکل ممکن نہیں ہے
کیا Elon Musk کے پلیٹ فارم X تک ایکسس اب بھی ممکن ہے
جواب ہے بالکل ممکن ہے
یہاں 7 ایسے VPN Protocols ہیں جن سے internet تک خفیہ رسائی کو Block کرنا ناممکن ہے:👇
پاکستان میں غیر رجسٹرڈ VPN سروسز کو بھی بند کیا جارہا ہے
فروری سے Elon Musk کا پلیٹ فارم X بھی بند ہے۔
لیکن 12 ایسے طریقے ہیں جن سے وی پی این کے بغیر بھی X جیسی بلاک ویب سائیٹس کو ایکسس کیا جاسکتا ہے۔
صرف تعیلمی مقاصد کیلئے تھریڈ 🧵
میں نے سمجھا تھا
کہ تو ہے تو
درخشاں ہے حیات
تیرا غم ہے
تو غم دہر کا جگھڑا کیا ہے
تیری صورت سے ہے
عالم بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
Great leaders are not defined by the absence of weakness, but rather by the presence of clear strengths
Love you Murshad 💖
#ہمیں_کپتان_بحفاظت_چاہیے
مُحبت کا سب سے بڑا ثبوت ترجیح دینا ہے، ایک وقت آتا ہے جب ہم یہ سمجھ جاتے ہیں کہ دُنیا میں سب سے اچھا رِشتہ اپنے آپ کی عِزت کرنا ہے، میں خُدا حافظ کہنے کا قائل نہیں ہُوں، چُپ چَاپ خاموشی سے اپنی مُحبت کا بِکھرا ہُوا سامان اُٹھا کر روانہ ہو جاتا ہُوں، میں نے یہی کِیا...
#قومى_زبان