@UmerInamPk جو 1971 والا تھا وہ تو تھا بھی بلیک اینڈ وائیٹ۔ یہ 2026 والا تو FUll HD میں پیش خدمت ہے۔ بس اگلی "حمود الرحمن کمیشن رپورٹ" کے لیے تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا۔
@HelloPKofficial یہ تو کنفرم ہے کہ یہ اکاؤنٹ کوئی ��وجی چلا رہا ہے۔
اپنی دونوں انگلیاں اپنے کان میں ڈال، اچھی طرح صاف کر اور سن لے۔ ہم جو فوج کی گاڑیوں کو سیلوٹ مارتے تھے۔ وعدہ رہا اپنے بچوں کے دل میں بھی فوج کی نفرت کا بیج اُگا کر جائیں گے۔ بھول جاؤ اب فوج کی کوئی عزت کرے گا۔
@KesooMalKheealD تعارف پورا کروایا کریں۔ میاں نواز شریف MNA
اور MNA کی سیٹ بھی چوری کی گئی کیونکہ نواز شریف جیل میں ناحق قید، کینسر کی بوڑھی مریضہ سے50 ہزار کی لیڈ سے الیکشن ہار گیا تھا اور پھر چوری کی سیٹ لے کر منہ چھپا کر بیٹھا ہے۔
اگر یہ عزت ہے تو پھر زلت کیا ہوتی ہے؟ عبرت کا نشان بن چکا ہے۔
@SaleemJavaid19@AthSal01 سرکار بات تو دربار کی قبر کی زیارت کی ہو رہی تھی۔ اب اۤپ نے گاڑی عزیزوں کی قبور کی طرف موڑ لی ہے۔ اُس پر تو اعتراض تھا ہی نہیں۔ویسے کبھی سنا نہیں کہ خالو کی قبر کی عقیدت بھری زیارت کے لیے کوئی سفر کرتا ہو۔ 😀 ؐخیر۔۔۔ اۤپ دینی بھائی ہیں۔ خوش رہیں۔ جو پیغام پہچانا تھا پہنچ گیا۔
@SaleemJavaid19@AthSal01 محترم بات دلیل سے کریں، غصہ دلیل نہ ہونے کی نشانی ہوتی ہے۔ کیا کسی نبی، صحآبی، تابعی نے کسی قبر کی زیارت کے لیے سفر کیا ہے؟ یا تو دین اُن کو سمجھ نہیں اۤیا اور اۤج یہ دریافت ہوا کہ قبروں کی عقیدت کے لیے سفر کرنا جائز ہے، یا پھر یہ ایک بدعت کا اۤغاز ہے۔ مقصد اصلاح ہے، تنقید نہیں۔
@SaleemJavaid19@AthSal01 قبر سے عقیدت؟ کس نیت سے سفر کر رہے ہیں؟ثواب کی نیت سے؟ کسی منت مراد کی نیت سے؟ اۤخر کچھ تو وجہ ہو گی، کوئی تو مقصد ہو گا ورنہ قبر سے عقیدت سمجھ سے باہر ہے۔ اگر مقصد قبر والے کے لیے دعا کرنا ہے تو اس کے لیے قبر سے عقیدت کی ضرورت ہے اور ناں ہی سفر کی
Anyways, Let's agree to disgree
@SupariKhan چھوڑو اس بات کو، پی ٹی اۤئی خود ہی دیکھ لے گی، کیا کرنا ہے۔
اۤپ یہ بتائیں کے اۤپ کا بزدل گنڈا پور کدھر ہے؟ بے شرموں کی طرح منہ چھپا کر بیٹھا ہوا ہےکہیں۔
@siasatpk سچی؟ 😂😂😂
ویسے تمہاری بیوی کی لندن میں تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے۔ اللہ پاک تمہارا حساب شریف خاندان کے ساتھ کرے۔ اب ہمت ہے تو بولو ۔۔۔۔۔ امین
@HamidMirPAK اۤپ اپنے پروگ��ام میں عمران خان کی تصویریں چلا دیں اور بندہ عمران خان پر ظلم کروا رہا ہے اُس کا نام لے دیں۔ یا میڈیا کی اۤزادی ثابت ہو جائے گی یہ اۤپ کو میڈیا کی اوقات پتہ چل جائے گی۔