2017 میں پاکستان کیساتھ کھلواڑ کیا گیا، نوازشریف کی حکومت میں آٹا 35 روپے، چینی 55 روپے، پٹرول 68 اور ڈالر 105 روپے کا تھا۔ لیکن ایک لاڈلے عمران خان کو مسلط کرنے کیلئے ا�� اچھے خاصے، چلتے ہوئے پاکستان کیخلاف کھلواڑ کیا گیا، پوری قوم جانتی ہے کہ یہ سب کس نے کیا
تجزیہ کار سلمان غنی
آج برصغیر کے عظیم شاعر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش ہے علامہ محمد اقبال نے شاعری اور افکار کے ذریعے مسلمانوں کو خواب غفلت سے بیدار کیا ہمیشہ مسلمانوں کو آپس کے اتحاد ،اتفاق اور عمل کی تلقین کی ہے
اگر میاں صاحب 21 اکتوبر کو پاکستان میں لینڈ کر گئے تو میں ٹی وی پر آ کر معافی مانگوں گا۔ اظہر صدیق
میں نے یہ چیلنج قبول کیا تھا۔ آج رات @humnewspakistan پر آ رہا ہوں @_Mansoor_Ali کے ساتھ رات 10 بجے۔