🌹 محفل سجے تو رونق آ جاتی ہے،
دوست ملیں تو خوشبو بکھر جاتی ہے۔
آؤ مل کر عادل خان اسپیس میں آئیں،
محبت، دوستی اور خوشیوں کے دیپ جلائیں۔ ❤️🎙️
🤝 تمام دوستوں کو دل سے خوش آمدید🎤🙏♥️
@sajjadkhatti@SalamJ39679@irfanjamali@farhan
https://t.co/3LYmN05j2u
تیری آنکھوں میں اک خواب سجانا چاہتا ہوں،
تیرے دل میں اپنا گھر بنانا چاہتا ہوں،
یوں تو بہت حسین ہیں یہ دنیا کے نظارے،
مگر ہر نظارے میں تجھے ہی دیکھنا چاہتا ہوں۔ ❤️🌹
پن پوسٹ پر ایکٹیوٹی کریں✨
https://t.co/2etpqPXn1E
Mujhe kuch bhi nahi haasil hua oonchi udaanon se,
Qadam apni zameen par ab jama kar dekh leta hoon.
Dua apne liye maine kabhi maangi nahi koi,
Teri khaatir main haath apne utha kar dekh leta hoon. ❤️
https://t.co/Qb2pVTAywB
ایک مدت سے تجھے ورد میں رکھا جس نے
وہ محبت میں___ قلندر بھی تو ہو سکتا ہے.
تیرے کوچے میں جو آیا ہے غلاموں کی طرح.
اپنی بستی کا سکندر بھی تو ہو سکتا ہے.
سلسلہ وار________ اگر اشک گرائے جایں.
یہ جو صحرا ہے سمندر بھی تو ہو سکتا ہے.
کب تلک تیرے خیالوں کے سہارے پہ جییں.
دل تیری یاد سے منکر بھی تو ہو سکتا ہے..
https://t.co/JJ5amrk16n