@UsmanAKBuzdar عوام کو بتایا جاے کہ 3000 روپے میں 1 من وزن چینی کیوں مل رہی ہے۔ تو کیا کسان کو بھی اسی حساب سے گنّے کی قیمت دی جارہی ہے۔
شوگر ملز کو پابند کیا جاے کہ وہ عوام کو بتائیں کہ فی کلو چینی پر کتنی لاگت آتی یے جو عوام کو 75 روپے فی کلو فراہم کی جارہی ہے۔
@UsmanAKBuzdar بزدار صاحب، کاشتکار کے بنیادی مسائل حل کرنا آپ کی پہلی ترجیح ہونی چاہئیے تاکہ لوکل کاشت سے اگائی جانے والی سبزیوں اور اجناس کی پیداوار سے قیمتیں کم ہوں اور عوام کو مہنگائی سے ریلیف ملے۔ اس وقت ملک کو زرعی اصطلاحات کی اشد ضرورت ہے