@Mo0d_SpOiLer آپ کی تحریر کی سمجھ نہیں آرہی ، آپ نے عورت کو دو حصوں میں بانٹ دیا کیا دل جسم سے الگ کوئی چیز ہے ، دنیا کی ہر محبت چاہے مجازی خدا کی ہو یا عاشق کی جسمانی لذت سے ہو کر ہی گزرتی ہے ،
@chocomo_555 ایک کی جگہ تو صرف اس کے دل میں ہے جو تھوڑا غریب ہے تھوڑا کم کما رھا ہے ، صاحب دولت ہیں یا دوسرے الفاظ میں پاکستانی ٹک ٹاکر کہ لیں ان کے دل میں تو کم از کم 70 ، 80 کی جگہ تو ہے میرے خیال سے کیونکہ ان کا ماننا ہے بدنام ہوں گئے تو کیا نام نہ ہو گا ، 😊
@Mo0d_SpOiLer کیا فائدہ ایسے مرد کا جس نے اپنی جوانی لٹا دی غیروں پر اور آخر میں جب کسی کام کا نہ رھا ، لوٹ کر واپس آپ کے پاس آجاے ، کیا آپ ایسے مرد کو ایکسیپٹ کریں گئے ؟
@Haffssaa1 میرا خیال ہے ،لوگ آپ سے حسد اس لیے نہیں کرے کہ آپ کوئی برے انسان ہیں ،نہیں بلکہ اس لیے کرتے ہیں کہ آپ کی موجودگی ان کے وجود کو ختم کر دیتی ہے ۔