آواز اٹھائیں 🚨
ڈاکٹر یاسمین راشد نے کل پیغام بھیجا ہے کہ حالات کچھ ٹھیک نہیں، کچھ دن پہلے بھی کہا تھا کہ ہمارے حالات جیل میں روز بروز بگڑ رہے ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے رہائی اور علاج کے لئے آواز اٹھائیں
یو این اسمبلی میں عمران خان کے تاریخی الفاظ ❤️🔥😘
جب ہمارے نبی کریم صلی اللّٰه تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی ہوتی ہے، ہمارے دلوں کو تکلیف پہنچتی ہے، ہمارا نبیﷺ ہماری جان ہے، اُنکی شان میں کی گئی گستاخی ہم ہرگز برداشت نہیں کرسکتے۔
@PTIOHyderabad سندھ حکومت اس وقت ہر اس صحافی کو نشانہ بناتا ہے جو سچ کا آواز بنتا ہوں اسے پہلے صحافی فلک شیر کا بیٹا اور اس کی نانی کہیں مہینوں سے لاپتہ ہیں۔
https://t.co/rH3EG2gHjz