ایک امریکی شہری نے اپنی دادی کا پاسپورٹ سوشل میڈیا پر شئیر کیا، جس پر یروشلم-فلسطین میں واقع امریکی قونصل خانے کی مہر ہے، انہوں نے کہا کہ مہر میں دارالحکومت یروشلم کے آگے ملک کا نام فلسطین لکھا ہے، جو ہمیشہ تھا اورہمیشہ رہے گا—-
ویزہ پیج کے مطابق اس وقت کے قونصلر جنرل وینڈیلن تھے جو کہ 1960 سے 1962 تک یروشلم میں تعینات تھے یعنی یہ مہر اسرائیل کے قبضے سے بارہ چودہ سال بعد کی ہے لیکن اس کے باوجود یہ قونصل خانہ کسی حکومت کے تابع نہیں تھا واشنگٹن یروشلم کو اسرائیل کا تسلیم شدہ دارلحکومت نہیں مانتا تھا اس لیے مہر پر اسرائیل کی بجائے فلسطین ہی لکھا تھا، پھر فروری 1964 آیا اور اسرائیل نے کہا کہ جن امریکی پاسپورٹس پر یروشلم کے آگے ملک کی جگہ فلسطین لکھا ہوگا ان کو اسرائیل کا ویزہ جاری نہیں کیا جائے گا اور اگلے ہی مہینے امریکی محکمہ خارجہ نے سرنڈر کر دیا اور مہر سے فلسطین کو ہٹا دیا گیا۔۔۔
بریکنگ نیوز 🚨غیرت مند انسان، خان کا ساتھی، رمیض راجہ چھا گیا، کھل کر گندے سسٹم کے خلاف کھڑا ہوگیا، ویڈیو پیغام جاری کردیا 🔥🔥
بس اب بہت ہوگیا، سب پاکستانی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کرپٹ لوگوں سے، اس ملک کی جان چھڑوانے میں عمران خان کی مدد کریں۔ آؤ اس سسٹم کو شکست دیں۔ ناکام لوگوں کو گھر بھجیں۔ انکا احتساب کریں۔ اپنا حق ان سے چھین لیں، خاموشی اب ختم کرو۔
پنڈت کی باتیں جس سے شرمائے مسلمان 🔥
ہم نے بہادری کے قصے سنے تھے اج دیکھ بھی لیے ۔ہم نے ہمیشہ سوچا کوئی تو ہوگا جو امریکہ کو پانی پلائے گا ایران نے پلا دیا۔ یہ بات حق ہے جو اللہ اور اس کے رسول پہ بھروسہ رکھتا ہے اللہ اس کو کبھی نہیں ہارنے دیتا۔🥹👊
میری بیوی کے 7 سال شوکت خانم ہسپتال میں گزرے اور کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دی ۔۔۔۔ شوکت خانم نے ایک شفیق ماں کی طرح خیال رکھا کسی چیز کی کمی نہ آنے دی ۔۔۔۔ اللہ عمران خان کی سختیاں دور کرے
شہری :-
🔴🔴🔴ایران جنگ کے خاتمے کے بعد لاکھوں لوگ مرجائیں گے ۔ خلیجی ممالک میں بدترین تباہی ہوگی ۔ اسرائیل میں بھی شدید تباہی ہوگی ۔ پھر اسرائیل دنیا میں اپنی بادشاہت کے لیے ہر حد تک جائے گا اور یہاں تک وہ دنیا سے سستے مزدور تلاش کرے گا جیسے بھارت فلپائن چین ۔
ان مزدوروں کو مائیکرو چپس اور ڈرگ کے ذریعے کنٹرول کیا جائے گا ۔ یہ سب موجودہ ٹیکنالوجی سے ممکن ہے - البتہ اس کے لیے AI نگرانی والا ریاستی جاسوسی والا نظام درکار ہوگا جو امریکا کی مشہور کمپنی Palantir بنارہی ہے تبھی وہ اتنی مہنگی ہے۔
چینی نژاد پروفیسر چیانگ کی نئی پیشین گوئیاں
ان کی کئی پیشین گوئیاں پہلے بھی پوری ہوچکی ہیں
برطانوی ایکٹوسٹ🚨
میں اسرائیل کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اس نے سامراجی مغرب کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا ہے۔
اب ہم سمجھتے ہیں کہ اسلام ہمارا دشمن نہیں ہے۔ مسلم کمیونٹی دنیا کے سب سے مہربان، ہمدرد اور شریف لوگوں پر مشتمل ہے
اسلام ہمیشہ پروپیگنڈا اور بدنام کرنے کا شکار رہا ہے👉
ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر پاکستان انڈر 19 کے نوجوان کھلاڑیوں کو مبارک باد، نوجوان سمیر منہاس کی 172 رنز کی اننگز لاجواب تھی، فاسٹ بولر علی رضا بھی مستقبل کا اسٹار ہے، سرفراز احمد کو بھی مبارکباد، جن کی زیر نگرانی پاکستان کرکٹ نے ایک اور بڑا معرکہ سر کرلی
#ICC
بریکنگ نیوز 🚨
یلدا حاکم نے ایک بار پھر سے Sky نیوز پر عمران خان کی قید تنہائی کا مسئلہ اٹھا دیا
عمران خان اس وقت ایک بدبودار death cell میں کیڑوں مکوڑوں کے ساتھ قید ہیں
اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں
بریکنگ نیوز🚨: برطانوی صحافی یلدا حکیم نے عمران خان پر قیدِ تنہائی میں ہونے والے مظالم پر پورے دنیا کے سامنے آواز اٹھا دی۔خان پر ہونے والے مظالم پاکستانی اسٹبلیشمنٹ کروا رہی ہے۔یہ اب انٹرنیشنل مسئلہ بن چکا ہے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
میں بڑا حیران ہوا کہ Putin نے روس میں 3000 مساجد بنوائی ہوئی ہیں، اور اس کی بیوی بھی مسلمان ہے، اور وہ ہمیں سستا ترین تیل دینے کو بھی تیار تھا، لیکن پھر سازش ہو گئی ..!!