یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ٹیم ضلعی صدر پی ٹی آئی وہاڑی امجد حمید چوہان کی طرف سے ریلی کا انعقاد جس میں شرکاء نے کشمیری بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کی۔اور وزیراعظم عمران خان کے کشمیر کاز کو سراہا۔۔۔۔
@ImranKhanPTI@SaifullahNyazee@zubairniazi@Chohan_Amjad @SherazCheemaPTI
جناب محترم ڈی سی وہاڑی @WaqasRashid_PAS صاحب
آپ بار بار اپنی نااہلی کا ثبوت دیتے ہیں
ہمیں بتا دیں ہمارا قصور کیا ہے، کیوں آپ گلی محلوں والوں کو انسان نہیں سمجھتے، کیا سارا کام سڑکوں پر لائٹیں لگانے سے ختم ہوجاتا ہے،پوری مسلم ٹاؤن کی آبادی گندے پانی میں ڈوبی ہوئی ہے۔
#TeamISP
جناب محترم ڈپٹی کمشنر وہاڑی @WaqasRashid_PAS صاحب۔
آپ بار بار اپنی نااہلی کا ثبوت دیتے ہیں!
ہمیں بتا دیں ہمارا قصور کیا ہے، کیوں آپ گلی محلوں والوں کو انسان نہیں سمجھتے، کیا سارا کام سڑکوں پر لائٹیں لگانے سے ختم ہوجاتا ہے، پوری مسلم ٹاؤن کی آبادی گندے پانی میں ڈوبی ہوئی ہے۔
پی ٹی آئی کرم پور 🇧🇫
ٹاؤن کمیٹی کرم پور سے پی ٹی آئی کارکن پنوں عاقل اور مہر وقار کی قیادت میں وفد کی ضلعی صدر تحریک انصاف وہاڑی امجد حمید چوہان سے ان کے آفس بورےوالا میں ملاقات کرم پور کے تنظیمی امور کے حوالے سے مشاورتی ملاقات
@SaifullahNyazee@zubairniazi@Chohan_Amjad
ٹاؤن کمیٹی گڑھاموڑ کے نومنتخب عہدیداران کی پی ٹی آئی بورے والا آفس آمد ضلعی صدر امجد حمید چوہان سے خصوصی ملاقات صدر نے نئی ذمہ داری ملنے پر صدر ٹاؤن کمیٹی گڑھاموڑ حکیم خالد محمود ،جنرل سیکرٹری میاں عمار حسن اور دیگر عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی
@SaifullahNyazee@Chohan_Amjad
چیرمین وزیراعلی شکایت سیل پنجاب زبیر خان نیازی کی قیادت میں سی سی پی او لاھور غلام محمود ڈوگر سے ملاقات اور سی سی پی او افس کمپلینٹ سیل سے بریفنگ -
@zubairniazi@Chohan_Amjad
عوامی شکایات کے فوری طور پرازالہ
وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب کے ویثزن کے مطابق چئیر مین وزیراعلی پنجاب شکایات سیل خانیوال طیب چوہدری نے عوامی شکایات کے فوری طور پر ازالہ کے لیے متحرک ڈی پی او خانیوال علی وسیم سے اس حوالے سے میٹینگ
@zubairniazi @KamranGillPTI
عالمی سطح پر بلین ٹری سونامی کی دھوم
وزیراعظم عمران خان کے وژن سے برطانوی وزیر محولیات متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔
بلین ٹری سونامی منصوبے کی حمایت کرتے ہوئے اسے ماحول دوست اور بہترین قرار دے دیا۔
@zubairniazi @KamranGillPTI @zartajgulwazir
گگومنڈی:
ضلعی صدر تحریک انصاف وہاڑی امجد حمید چوہان کی گگو منڈی میں احتجاجی کیمپ میں شرکت
بلدیہ کیجانب سے دوکانوں کی حالیہ نیلامی کے متعلق معاملات کے حل کیلئے فریقین سے ملاقات کی۔
ہندوستان جتنا مرضی زور لگا لے وہ تاریخ کو مسخ نہیں کر سکتا۔مودی نے ہندوستان میں ظلم اور بربریت کا بازارگرم کیا ہوا کشمیر پر ظلم ہو رہا ہے عالمی ادارے سو رہے ہیں
#ModiFascistAgenda@zubairniazi
لاک ڈاؤن کے دن پی ٹی آئی کا ینگ ٹائیگر چیئرمین کمپلینٹ سیل پنجاب زبیر خان نیازی ایف سی کے اہلکاروں کو بنی گالہ سے بھگاتے ہوئے جو شریفوں کے حکم پر ہمارے لیڈر عمران خان کو گرفتار کرنے ائے تھے
@ImranKhanPTI@zubairniazi@SaifullahNyazee@Chohan_Amjad @SherazCheemaPTI
Old is Gold
A happy moment with @zubairniazi khan niazi ( Ex president IYW punjab) & @SherazCheemaPTI Ahmed cheema (Ex Genral secratory IYW punjab) in Vellencia Town Lahore... At @Chohan_Amjad Residence