اہم خبر
ذرائع کے مطابق آنے والے چند ہفتوں یا دو مہینوں میں عمران خان کو سزا میں ریلیف مل سکتا ہے یا پھر عمران خان کو اڈیالہ جیل سے رہا بھی کیا جا سکتا ہے
جبکہ عمران خان کے رہا ہوتے ہی موجودہ قیادت میں بڑے بڑے لوگ پارٹی سے فارغ ہونے کا امکان ہے
@PTIofficial@ImranKhanPTI
بے حس قوم کا خیر خواہ ہونا بھی خودکشی ہے۔
افغانستان میں خاتون ٹیچر کو اس بات کی سزا دی جا رہی ہے کہ وہ چھوٹے بچیوں کو آن لائن کلاسس کے ذریعے تعلیم دے رہی تھی
یاد رہے کہ افغانستان میں مذہب پرستوں کی حکومت کے بعد خواتین کی تعلیم حاصل کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے
خیبرپختونخواہ میں صحت کا جنازہ
نوشہرہ کاکا صاحب کے ہسپتال کی لیبارٹری میں جانور کو باندھ کر رکھا گیا اور ساتھ میں میڈیکل ٹیسٹ بھی ہو رہے ہیں
@WHO@kpkhealth@SohailAfridiISF
ظلم کی انتہا ہے 😔
سابق وزیراعظم عمران خان کی حالت تشویشناک ہونے کی صورت میں پمز ہسپتال منتقل ۔
اس ملک کے سب سے پاپولر لیڈر اور سابق وزیر اعظم کے ساتھ اس طرح کے رویہ مکمل طور پر غیر آئینی اور غیر اخلاقی ہے
@ImranKhanPTI@ImranRiazKhan@ImranIsmailPTI@PTIofficial
انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ کا سب سے بڑا سرغنہ ایجنٹ اور پولیس بے نقاب ایجنٹ کے خلاف تھانہ چھوٹا لاہور، اسسٹنٹ کمشنر چھوٹا لاہور سمیت ایف آئی اے میں دو شکایت درج درخواست گزار کے بھائی اور بھانجے کو اٹلی کا جھانسا دے کر لیبیا پہچانے کے بعد ایجنٹ لوگوں کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا
زندگی میں پہلی بار میں نے بسنت ، ویلنٹائن ڈے ، موسم گرما ، موسم خزاں ، موسم سرما ، ورلڈ کپ ، رمضان ، اور جنگ سب کچھ ایک مہینے میں دیکھا اور مہینہ بھی صرف 28 دن کا تھا 🥴🙃
یار کمال کر گیا ہے یہ بندہ ❤️
الجزیرہ کو DGISPR کا دیا گیا انٹرویو
الجزیرہ نے سوال کیا کہ آپ کیا سمجھتے ہیں اگر ایران کے بعد اگلا ہدف پاکستان ہوا تو ؟؟؟