سستا نشہ کر کے اس طرح کی ٹویٹس لکھنے والوں کو بس پروپیگنڈا کرنا آتا ہے۔ یومِ تاسیس پر جھوٹ پھیلانا ہی ان کا ہدف ہے، اسی لئے آج پورا دن اسی میں لگا دیں گے۔ وزارتِ دفاع کا گلہ بے بنیاد ہے، اگر پاکستان دفاع نہ کرتا تو آج آزاد کشمیر بھارت کے قبضے میں ہوتا اور یہ لوگ یہاں پروپیگنڈا کر
بعض جرنیلوں کو گلہ ہے کہ ہمارا لہجہ سخت ہے
کوئی جرنیل قران پر ہاتھ رک کر کہہ سکتا ہے کہ الیکشن چوری نہیں ہوا؟ فوج ہر ملک کیلئے آنکھ ہوتی ہے۔ ہم پاگل نہیں کہ فوج کے خلاف ہو لیکن جب آپ چور حکومت، سمگلر اور ظالموں کا ساتھ دینگے تو ہم لازمی کہیں گے کہ مردہ باد، ہر سپاہی مردہ باد
چیف صاحب! آرمی کی وردی میں ڈاکہ پڑا ہے ہمارے ووٹ پر۔
آپ کو وردی کی لاج رکھنی ہے تو ان سے وردی اترواو۔ بلوچستان کے انتخابات میں لوگوں سے 70 ارب روپے لئے گئے
بے نظیر بھٹو کے بغیر پیپلز پارٹی چاہیے تھی، مل گئی۔ نواز شریف کے بغیر ن لیگ چاہیے تھی، مل گئی۔ اب عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی چاہیے جو نہیں مل رہی،
مصیبت یہ ہے کہ عمران خان کا کوئی خاندان والا سیاست میں ہے نہیں جو اس کی کمر میں خنجر اتار دے
عمران خان وجود اور عمارتوں سے بالاتر ہے، حدود اربعہ سے ماورا چکا ہے، وہ کسی حدود اربعہ کا قید نہیں رہا اب، کیا آپ سنگ و خشت کی بنی ہوئی دیواروں کو گرا کر عمران خان کو ختم کر سکتے ہیں؟ امیر عباس
@ameerabbas84#خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے